14/01/2026
🌿 تلبینہ — سنت بھی، غذا بھی، شفا بھی 🌿
الحمدللہ
معراج سٹور پیش کرتا ہے خالص اور ذائقے دار تلبینہ — جو نبی ﷺ کی سنت بھی ہے اور صحت و توانائی کا خزانہ بھی۔
اجزاء:
1️⃣ جوء کا دلیہ
2️⃣ کھجور
3️⃣ کاجو
4️⃣ پستہ
5️⃣ بادام
6️⃣ مونگ پھلی
7️⃣ پھل مکھانہ
8️⃣ گوند کتیرا
9️⃣ گوند کیکر
🔟 سوجی
1️⃣1️⃣ ساگو دانہ
1️⃣2️⃣ تل
1️⃣3️⃣ چاروں مغز
1️⃣4️⃣ پمکن بیج
1️⃣5️⃣ السی
1️⃣6️⃣ کوکونٹ پاؤڈر
1️⃣7️⃣ خالص شہد
1️⃣8️⃣ کالی کشمش
یہ تمام اجزاء خالص، تازہ اور قدرتی ہیں — جسم کو طاقت، دماغ کو سکون، اور دل کو راحت دیتے ہیں۔
🍯 تلبینہ کھائیں، صحت پائیں، سنت اپنائیں۔
📦 پورے پاکستان میں گھر بیٹھے آرڈر کریں
📞
خالص چیز، خالص اعتماد