04/03/2024
آٹومیٹک فلڈ لائٹ
آؤٹ ڈور فلڈ لائٹ کو آن آف کرنے کی فکر سے ہوجائیں آزاد اب پیشِ خدمت ہے آٹو میٹک فلڈ لائٹ جو کے خود کار طریقے سے رات کو آن ہوجاتی ہے اور صبح روشنی کی پہلی کرن کے ساتھ خود کار طریقے سے بند ہوجاتی ہے.اب عام فلڈ لائٹ کی جگہ آٹو میٹک فلڈ لائٹ استمعال کریں اور اپنی آؤٹ ڈور لائیٹس کو بغیر ضرورت چلنے سے بچائیں اور بجلی کی بچت کریں عام فلڈ لائٹ کی قیمت میں آٹومیٹک فلڈ لائٹ خریدیں اپنےگھر،دوکان،گودام،فیکٹریوں اور کالونیوں میں آٹو میٹک فلڈ لائٹ لگانے کیلئے ابھی رابطہ کریں.پورے پاکستان میں ڈلیوری دستاب ہے۔
https://wa.me/message/67IMTZC54W7KJ1