One Dollar Shop Dir Upper

One Dollar Shop Dir Upper Dir upper

یہ ھوٹل کبیر  ھوٹل لگ رہا ھے جس کو سیل کیا گیا ھے اور سوشل میڈیا پر بھی خبر گرم ہے اگر واقعی وہی ھوٹل ہے تو انتہای دکھ ک...
24/11/2023

یہ ھوٹل کبیر ھوٹل لگ رہا ھے جس کو سیل کیا گیا ھے اور سوشل میڈیا پر بھی خبر گرم ہے اگر واقعی وہی ھوٹل ہے تو انتہای دکھ کی بات ھے کہ ایک ھوٹل جس پر ایک پختون نے کروڑوں روپے لگا کر ایک ایسے علاقے میں کھولا جدھر کوی محفوظ نہیں انویسٹمینٹ تو دور کی بات ھے جدھر سے کاروباری لوگ پنجاب سندھ کی طرف نقل مکانی کررہے ہیں اس اپنے پشاور میں اتنا پیسہ لگا کر جس سے اس صوبے کا روینیتو بڑھے گا بہت سے لوگ روزگار ملا اس ھوٹل کو کھولے ھفتہ دس دن ھوے نہیں اور اس کے خلاف سازش اپنوں کی طرف سے اس کو بند کرنا یہ کیا اس ملک اس صوبے سے کاروباری لوگوں کو بگھانا نہیں ہے کبیر خان واقعی بے وقوف تھا ورنہ اگر یہ سرمایہ کاری دبی سعودی قطر یو کے میں ایک ریسٹورنٹ کھول کر کراتے تو آمدن بھی دگنا اور سہولت بھی ہر قسم کی ملتی مگر ادھر اس پاگل نے اپنے مٹی کو فوقیت دی
۰جسکا انجام یہ ہورہا ہے
پشاور میں کتے گدھے تک فروخت ھوتے ہیں اس پر آپکو اتنی جلدی سے ایکشن نظر نہیں آیا ھوگا جتنا ایک بہترین پاک صاف ریسٹورنٹ پر ا س انتظامیہ کی طرف سے ایا :اس ملک کے دشمن اپنے ھی ہیں اور پختونوں کے دشمن پھر تو اپنوں میں ھی پیدا ھوتے ہیں بد بخت :پورے دنیا میں کوی بھی کاروبار شروع کرنے لیے سہولیات دی جاتی ہیں مگر ادھر اچھے کاروبار شروع کرنے والے کو اس قسم کے حالات کا سامنا کرنا پڑرہا ھے مافیا کی طرف سے یہ یہ مافیا مختلف قسم کے روپ میں کام کرتا ھے :
اللہ کے لیے جو بھی بندہ اس قسم کی انویسٹمنٹ کرتا ھے آپکے اس دھ شت گردے سے متاثرہ صوبے میں جدھر ھر وقت خوف رہتا ھے کہ کچھ نہ ھوجاے اس کو تنگ مت کرو اس کو سہولت دو اس کی حؤصکہ افزای کرو :اگر شا م کو حرام کے پیسوں سے بچوں کو فروٹ کی ٹوکری یا چاے پتی لے جانے کے لیے کہی یہ سب کچچھ ھورہا ھے یا بلیک ملنگ کے لیے تو اس کے لیے دوسرا طریقہ تلاش کرو یہ نہیں یہ کسی کی یقین میں نہیں اے گا جو وجہ آپ لوگ بتا رہے ہیں ریسٹورنٹ کو سیل کرنے کی :

One Dollar Shop Now in Upper Dir At Your Own City Near Ikhlas Hospital Opposite to Dir Stadium.
26/02/2022

One Dollar Shop Now in Upper Dir At Your Own City Near Ikhlas Hospital Opposite to Dir Stadium.

20/02/2022

سب کچھ 160۔۔

سب کچھ 160میں ۔۔
20/02/2022

سب کچھ 160میں ۔۔

16/02/2022
15/02/2022

دیر میں پہلے بار سب کچھ 160 میں۔۔

11/02/2022

دیر میں پھلے بار سب کچھ 160 میں ۔۔۔۔

11/02/2022

دیر میں پھلے بار سب کچھ 160 میں ۔۔۔۔

Address

Dir
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when One Dollar Shop Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share