19/01/2023
کسٹمرز سیلز ریپ (Customers Sales Representative)
کیا آپ بطور سیلز ریپپ ہمارے سٹور کا چہرہ بننا پسند فرمائیں گے؟؟
ہمیں ضرورت ہے ایک عدد مخلص ٹیم ممبر کی جو ہماری برانچ (نزد مکھن والی مسجد دہونکل) پر اپنے فرائض انجام دے سکے۔
ہمارے سٹور کا چہرہ ہوتے ہوئے آپکے فرائض:
- کسٹمر کو سٹور کے معیار اور سروس کے مطابق ڈیل کرنا
- سٹور کو اپنے اور دوسروں کے لئے محفوظ اور بہترین حالت میں رکھنا (پیکنگ، فلنگ و کلیننگ وغیرہ)
- ڈیلیوری پہنچانا*
بعوض:
- سٹور لیڈر کی طرف سے ایک ہفتہ کی مکمل پیڈ ٹریننگ
- یقینی اور حقیقی کیرئیر گروتھ کے مواقع
- زبانی و جسمانی بدسلوکی سے پاک ماحول گارنٹیڈ
- پرکشش تنخواہ
- پرسنل سیل کمیشن**
- سیل ٹارگٹ اچیومنٹ بونس
- ذاتی گراسری پر امپلائی ڈسکاونٹ
-
مثالی امیدوار کی چند نمایاں خوبیاں:
- سیلز سے متعلق تعلیم یا تجربہ یا دونوں (دونوں والے کو ترجیح دی جائے گی)
- با اخلاق، کام کی لگن، لچکدار و دوستانہ رویہ
- کسٹمر سروس میں تجربہ (ضروری نہیں مگر رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی)
- مثبت کمیونیکیشن سکلز
- اکیلے سٹور سنبھالنے میں پراعتماد
اپنی سی ویز ارسال کریں
*یہ امر بوقت ضرورت ہے، نیز پہلی ترجیح سٹور کاؤنٹر ہے۔
** پرسنل سیل کمیشن سے مراد وہ سیل لیڈ جو آپکے ذاتی ریفرل سے آئے۔
تنخواہ: 18-22 ہزار