Farooq e Azam

Farooq e Azam عطریات اینڈپرفیوم

Kalsoom . Rs 1050Fa Fragrance Ramak الحمدللہ رب العالمین
24/02/2026

Kalsoom . Rs 1050
Fa Fragrance Ramak
الحمدللہ رب العالمین

Janan sport .Rs 1850Fa Fragrance Ramakالحمدللہ رب العالمین
24/02/2026

Janan sport .Rs 1850
Fa Fragrance Ramak
الحمدللہ رب العالمین

Pure & Sure FA Fragrance RAMAKRs 1500الحمدللہ رب العالمین
24/02/2026

Pure & Sure
FA Fragrance RAMAK
Rs 1500
الحمدللہ رب العالمین

🔥 کیا آپ کا پرفیوم ایک گھنٹے بعد غائب ہو جاتا ہے؟کیا آپ بھی مہنگے برانڈز استعمال کرتے ہیں، مگر❌ کوئی پوچھتا نہیں❌ خوشبو ...
23/02/2026

🔥 کیا آپ کا پرفیوم ایک گھنٹے بعد غائب ہو جاتا ہے؟
کیا آپ بھی مہنگے برانڈز استعمال کرتے ہیں، مگر
❌ کوئی پوچھتا نہیں
❌ خوشبو جلد ختم ہو جاتی ہے
❌ قیمت زیادہ، پرفارمنس کم؟
اگر یہ مسئلہ آپ کے ساتھ بھی ہے… تو اب حل حاضر ہے!
✨ Pure & Sure – اصل خوشبو، اصل اعتماد ✨
💎 قیمت صرف 1500 روپے
🚚 ڈلیوری بالکل فری
✔️ ایسی لاسٹنگ کہ صبح گھر سے لگائیں…
✔️ دفتر کی ڈیوٹی ختم ہو جائے…
✔️ آپ واپس گھر آ جائیں…
❗ مگر خوشبو پھر بھی قائم رہے!
✔️ پروجیکشن اتنی زبردست کہ
اجنبی بھی ساتھ گزرے تو پوچھے بغیر نہ رہے:
“بھائی! کون سا پرفیوم لگایا ہے؟ کتنے کا ہے؟ کہاں سے لیا؟”
💯 منی بیک گارنٹی
اگر لاسٹنگ ختم ہو گئی —
پرفیوم ہمیں واپس بھیج دیں،
ہم آپ کے پیسے واپس کر دیں گے۔
انشاءاللہ ہم اپنے وعدے پر پورا اتریں گے۔
📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 0345-9859861
💬 واٹس ایپ: https://wa.me/923459859861�
اب وقت ہے مہنگے نام نہیں،
بلکہ اصل کارکردگی آزمانے کا!

Pure & Sure Rs 1500Fa Fragrance Ramakالحمدللہ رب العالمین
22/02/2026

Pure & Sure
Rs 1500
Fa Fragrance Ramak
الحمدللہ رب العالمین

کل ایک کسٹمر تشریف لائے انہوں نے کہا کہ آج میں لے کے جاتا ہوں ایک دن استعمال کرتا ہوں اگر میں اس کی پروجیکشن اور لاسٹنگ ...
22/02/2026

کل ایک کسٹمر تشریف لائے انہوں نے کہا کہ آج میں لے کے جاتا ہوں ایک دن استعمال کرتا ہوں اگر میں اس کی پروجیکشن اور لاسٹنگ سے متاثر ہوا مطمئن ہوا تو کل پیمنٹ نہیں تو کل واپس کر دوں گا ہم نے کھلے دل کے ساتھ اسے اجازت دی آپ ایسا کر سکتے ہیں الحمدللہ آج وہ بتانے اور پیمنٹ پہنچانے آئے ہیں اور بے حد مطمئن تھے پیور اینڈ شور کی تعریف کے گن گا رہے تھے
یاد رکھیں بعض لوکل میڈ چیزیں بہت بڑے بڑے برینڈ کو پیچھے چھوڑ جاتی ہے
جہاں پانچ سے سات ہزار کی پرفیومز ایک دو گھنٹے میں ختم ہو جاتی ہیں وہاں 1500 کی پرفیوم میں یہ کمال موجود ہے کہ وہ 12 سے 24 گھنٹے تک باقی رہتی ہے الحمدللہ

1️⃣ سُبْحَانَ اللّٰهِ🔹 معنی: اللہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے۔🔹 فضائل:نبی کریم ﷺ نے فرمایا:"سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ"...
21/02/2026

1️⃣ سُبْحَانَ اللّٰهِ
🔹 معنی: اللہ ہر عیب اور نقص سے پاک ہے۔
🔹 فضائل:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ" سو مرتبہ کہنے سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں اگرچہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔ (بخاری، مسلم)
یہ کلمہ میزان میں بہت بھاری ہے اور اللہ کو بہت محبوب ہے۔
2️⃣ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
🔹 معنی: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔
🔹 فضائل:
حدیث میں ہے:
"اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ تَمْلَأُ الْمِيزَانَ"
الحمدللہ میزان کو بھر دیتا ہے۔ (مسلم)
اللہ تعالیٰ اس ذکر پر بندے سے راضی ہوتا ہے۔
3️⃣ اللّٰهُ أَكْبَرُ
🔹 معنی: اللہ سب سے بڑا ہے۔
🔹 فضائل:
ہر نماز، اذان، قربانی اور عبادت میں اس کا استعمال عبادت کی عظمت کو ظاہر کرتا ہے۔
حدیث میں آیا ہے کہ یہ ذکر جنت کے خزانے میں سے ہے۔
4️⃣ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
🔹 معنی: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
🔹 فضائل:
یہ سب سے افضل ذکر ہے۔
جو اخلاص کے ساتھ پڑھے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (بخاری)
قیامت کے دن سب سے بھاری کلمہ یہی ہوگا۔
5️⃣ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ
🔹 معنی: نیکی کی طاقت اور برائی سے بچنے کی قوت صرف اللہ کی طرف سے ہے۔
🔹 فضائل:
یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔ (بخاری، مسلم)
مشکلات اور پریشانی میں پڑھنا بہت مفید ہے۔
6️⃣ أَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ
🔹 معنی: میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں۔
🔹 فضائل:
استغفار سے گناہ معاف ہوتے ہیں۔
رزق میں برکت اور تنگی میں آسانی پیدا ہوتی ہے۔
نبی ﷺ دن میں ستر سے زیادہ مرتبہ استغفار کرتے تھے۔ (بخاری)
✨ مجموعی فضیلت
حدیث میں آیا ہے کہ یہ چار کلمات:
"سُبْحَانَ اللّٰهِ، اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ"
اللہ کو دنیا و مافیہا سے زیادہ محبوب ہیں۔ (مسلم)

19/02/2026
Fa Fragrance Ramak Pure & Sure price 1500
18/02/2026

Fa Fragrance Ramak
Pure & Sure price 1500

Address

Dera Ismail Khan
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq e Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share