Al Qalam Gift Center

Al Qalam Gift Center Your confidence
It is the guarantee of our progress

Al Qalam Gift Center is an online store where you can get printing on hundreds of items like pens, bottles, wall clocks, table decoration pieces, jewelry, t-shirts, wallets, etc.

Customize Pen◼️Colour; Black◼️Ink Colour: Blue◼️Material: Metal◼️Smooth writing and comfortable hand feeling aluminum bo...
02/07/2024

Customize Pen

◼️Colour; Black
◼️Ink Colour: Blue
◼️Material: Metal
◼️Smooth writing and comfortable hand feeling aluminum body
◼️You can use the pen to control mobile touch screen.
◼️If you want to print logo on pens, please send your logo to us. We will check the logo can be printed or not.

Price : Rs:300

Free Home delivery

Discount On Bulk Quantity

Pen

اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہمولانا قاری عبد الستار صاحبمدرسہ جامعہ حیدریہ ضیاء نگر عارف والا پاکپتن سے
29/03/2024

اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ

مولانا قاری عبد الستار صاحب
مدرسہ جامعہ حیدریہ ضیاء نگر عارف والا پاکپتن سے

کراچی سے ایک محترمہ کا فیڈبیک۔۔۔اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ
29/03/2024

کراچی سے ایک محترمہ کا فیڈبیک۔۔۔
اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ

11/03/2024

اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔
مولانا محمد عابد نقشبندی صاحب دامت برکاتہم
مدرسہ تعلیم القرآن ماڈل ٹاؤن صادق آباد
__________
حضرت نے 30عدد میٹل پن کا آڈر دیا اور ارجنٹ تھا چنانچہ ایک دن میں بنا کر بھیجے تو غلطی سے سب پینوں کی ایک طرف لکھائی ہوئی دوسری طرف کی ہم بھول گئے ۔جب پین پہنچ گئے تو حضرت نے اطلاع کی الحمدللہ اسی دن حضرت کو کہا بھیجوا دیں واپس ۔۔ انہوں نے واپس بھیجوا دئیے تو ہم نے دوسری لکھائی کرکے دوبارہ حضرت کو بھیج دئے الحمدللہ جتنا بھی اوپر خرچ آیا ہم نے خود ادا کیا بغیر کسی پریشانی کے ۔۔باقی آپ حضرت کی وائس سن لیجئے

اعتماد کرنے کا بے حد شکریہمفتی محمد نعیم سعدی صاحب دامت برکاتہممدرسہ جواہر القرآن مشین گھڑی پشاور
07/03/2024

اعتماد کرنے کا بے حد شکریہ
مفتی محمد نعیم سعدی صاحب دامت برکاتہم
مدرسہ جواہر القرآن مشین گھڑی پشاور

27/02/2024

اعتماد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
مولوی جمیل احمد صاحب

23/02/2024

اعتماد کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔
مولانا نعیم اللّٰه صاحب ہرنائی بلوچستان

02/12/2023

بہت ہی باکمال لوگ ہوتے ہیں جو خریداری کرتے ہیں،اس کے بعد دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں..بہت خوشی محسوس ہوتی ہے..الحمد للہ پروفیسر ضیاء الرحمن فاروقی سپئیر کالج کوٹ مومن سرگودھا سے پہلے بھی خریداری کر کے ہیں.. بہت اعتماد کرنے والے ہیں اللّٰہ رب العزت ان کو بھی سلامت رکھیں... دعاؤں سے نوازنے کا خصوصی شکریہ

لکڑی کی چین کے متعلق فیڈبیک...اعتماد کرنے کا بہت شکریہ____کچھ عرصہ قبل ایک اسٹال والے دوست نے ہم سے رابطہ کیا کہ میں نے ...
02/12/2023

لکڑی کی چین کے متعلق فیڈبیک...
اعتماد کرنے کا بہت شکریہ
____
کچھ عرصہ قبل ایک اسٹال والے دوست نے ہم سے رابطہ کیا کہ میں نے لکڑی کی چین بنوانے ہیں تو آپ کتنے پر دیں گے غالباً اس وقت ہم نے اسے 25روپے پر پیس بتایا تو اسنے کہا یہ تو مہنگا ہے میں تو 13 روپے پر فی پیس بنوا رہا ہوں... تو میں بہت حیران ہوا کہ اتنا سستا کیسے مل رہا ہے آپ کو، آپ اس بندے کا نمبر دے دیجئے... تو اس نے نمبر مجھے سینڈ کیا تو بات کی ان سے تو انہوں نے ہم کو مال کی تصاویر دکھائیں جو کہ بالکل تھرڈ کلاس تھا.. خیر ان کی کوالٹی دیکھنے پر، اپنی چیز کی کوالٹی پر بہت خوشی محسوس ہوئی.. سینکڑوں لوگ خریداری کرچکے ہیں اللہ کے فضل کرم سے، تین سال سے زائد وقت گزر چکا ہے کبھی بھی کسی ایک جگہ سے بھی لکڑی کی پروڈکٹ کی شکایت نہیں ملی، الحمدﷲ... ہماری مکمل کوشش ہوتی ہے کہ چیز تھوڑی مہنگی رکھ لیں لیکن ہلکی نہ ہو، بے شک کسٹمر خریدے یا نہ خریدے...

عمیر بھائی کا کراچی سے فیڈبیک جزاک اللہ خیرا 🌹
26/11/2023

عمیر بھائی کا کراچی سے فیڈبیک جزاک اللہ خیرا 🌹

Address

BADAR MOBILE SPEAR PARTS , RANGPUR
Dera Ismail Khan
29211

Telephone

+923089367891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam Gift Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Qalam Gift Center:

Share

Category