23/08/2026
سال اول داخلہ میرٹ
کمپیوٹر سائینس ۔ 898
پری انجینئرنگ ۔۔۔ 822
پری میڈیکل ۔۔۔۔۔۔ 818
آرٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 581
سال اول میں داخلوں کے لئے میرٹ لسٹ جاری ہو چکے ہیں۔ کسی بھی کوٹہ پر درجہ بالا نمبر یا اس سے زیادہ حاصل کرنے والے طلبہ تعلیمی دستاویزات کے ساتھ ایڈمیشن کمیٹی کے سامنے 24،25 اگست یعنی کل اور پرسوں تک پیش ہو کر اپنا داخلہ کنفرم کریں۔ سپورٹس کوٹہ پر اپلائی کرنے والے بھی ٹرائیل کا انتظار نہ کریں اگر ان کے نمبر زیادہ ہیں تو سسٹم نے ان کو خودبخود اوپن میرٹ میں شامل کیا ہے۔