Sufi Sweets

Sufi Sweets Sweetness Crafted with a Legacy of Quality•

17/08/2026

فالودہ !!!

یوم آزادی پاکستان!
14/08/2026

یوم آزادی پاکستان!

08/08/2026

الحمدللہ ❤️

27/07/2026

لوکیشن وہی پرانی مگر جگہ پہلے سے بڑی ،ہوادار اور صاف ستھری !
صوفی سوئیٹس اینڈ کیفے

21/07/2026

عبید بھائی کا فالودہ اور دہی بھلے!

14/07/2026

Alhamdullilah New Setup Of Sufi Sweets and cafe 👍

اللہ پاک کی دی ہوئی توفیق اور ماں باپ کی دعاؤں سے الحمدللہ ہم نے اپنے  شہر داجل کے بالکل عین وسط میں بڑے احاطہ پر مشتمل ...
09/07/2026

اللہ پاک کی دی ہوئی توفیق اور ماں باپ کی دعاؤں سے الحمدللہ ہم نے اپنے شہر داجل کے بالکل عین وسط میں بڑے احاطہ پر مشتمل بلڈنگ ( دکان) لے لی ہے جہاں پر اب آپ کو ایک ہی چھت کے نیچے ہمارے تمام پروڈکٹس ملیں گے ،
خواتین اور فیملی کیلئے بہت بڑا حال مختص کیا گیا ہے جہاں پر مختلف پروگرامات بھی منعقد کئے جا سکتے ہیں اس کے علاوہ وہاں پر تعلیمی اداروں کے سٹاف اور طلبہ ایک ساتھ آ کر صوفی سوئیٹس اینڈ کیفے کے خالص پروڈکٹس اور ماحول سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
انشاءاللہ اس کو بہتر سے بہتر اور خوبصورت بنانے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر کام ہو رہا ہے انشاءاللہ بہت جلد فنکشنل ہوجائے گا۔۔
آپ سب سے دعاؤں اور اعتماد کی درخواست!

28/06/2026

محترم جمیل بھٹہ صاحب ذیشان مئیو کے ساتھ صوفی سوئیٹس اینڈ کیفے پر تشریف لائے اور صوفی سوئیٹس کے فالودہ کو پسند فرمایا!

10 محرم الحرام حق کی خاطر سر کٹا دیا مگر سر نہ جھکایا،یہی ہے درسِ حسینؓ، جس نے ہر دور کو جگایا۔امام حسینؓ نے حق، عدل اور...
26/06/2026

10 محرم الحرام

حق کی خاطر سر کٹا دیا مگر سر نہ جھکایا،
یہی ہے درسِ حسینؓ، جس نے ہر دور کو جگایا۔

امام حسینؓ نے حق، عدل اور دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے عظیم قربانی پیش کی۔ واقعۂ کربلا ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ حق و انصاف کے لیے ثابت قدم رہنا ہی ایمان کی حقیقی روح ہے۔ امام حسینؓ کی قربانی رہتی دنیا تک صبر، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کی روشن مثال ہے۔

Address

Sufi Sweets & Café, Ziad & Ahmad New Jhallo Market, Near High School, , Noor Muhammadi Masjid
Dajal
33100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufi Sweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category