Smart Book & Stationaries

Smart Book & Stationaries Book shop

13/06/2024

اظہارِ تشکر ۔

میں امجد علی ثانی کپتان نیشنل بینک پولو ٹیم ان تمام شائقین پولو کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے نیشنل بینک پولو ٹیم کی سپورٹ کے لئے اپنے گوناگوں مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہماری حوصلہ افزائی کے لئے پولو گراؤنڈ تشریف لاتے رہے۔

ہار جیت میچ کا حصہ ہوتا ہے ۔ نیشنل بینک پولو ٹیم پہلی مرتبہ کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ انشاء اللہ آئندہ وقتوں میں ہماری ٹیم ایک مظبوط ٹیم بن کر ابھر آئی گی۔

آج ہم اپنی ہار کو جشن کے طور پر منا رہے ہیں کیونکہ اظہار علی خان کی ٹیم کیساتھ کانٹا دار مقابلہ کرنا یقیناً میری اور میری ٹیم کے لئے جیت کے مترادف ہے ۔

آخر میں ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ پولو ایسوسی ایشن کا بھی شکریہ ادا کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں کیونکہ ضلعی انتظامیہ چترال لوئر اور ڈسٹرکٹ پولو ایسو سی ایشن کے انتھک کوششوں کی وجہ سے نظم و ضبط میں ایک بہترین پولو ٹورنامنٹ سے لوگ لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

شکریہ
امجد علی ثانی
کپتان نیشنل بینک پولو ٹیم

27/01/2018

Address

Booni Chowk At Main Bazar Booni
Chitral

Telephone

0943470209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Book & Stationaries posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category