05/07/2026
🔥 کپتان اسٹائل – نئی ڈبل سول پشاوری چپل 👑
اگر آپ کلاسک کپتان اسٹائل کے ساتھ مضبوط ڈبل سول اور منفرد دانے دار ڈیزائن پسند کرتے ہیں، تو یہ چپل آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
✅ 100% لیدر کوالٹی
✅ مضبوط ڈبل سول
✅ آرام دہ فوم پیڈنگ
✅ سٹائلش بلیک کلر
✅ پریمیم فِنشنگ