05/06/2026
اگر آپکا جزکیش اکاؤنٹ بلاک ہے، یا آپکا بائیومیٹرک نہی ہو رہا،
یا OTP نہی آرہا تو ہیلپ لائن نمبر پر کال کریں۔
اور 4 نمبر آپشن سلیکٹ کرے، اس کے بعد جس اکاؤنٹ پر آپ پیسے بھیجنا چاہتے ہیں وہ لکھے پھر رقم لکھے پھر اپنا پن کوڈ درج کرے اُسکے بعد آپکے اکاؤنٹ سے پیسے دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل ہو جائینگے