SHAH GALE

SHAH GALE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SHAH GALE, Charsadda ghani khan Road opposite to dream Palace, Charsadda.

WINTER COLLECTION✅ Salam pur Shaal✅ Handmade Woolen Shawls✅ Soft and warm ✅ Free home delivery all over pakistan ✅ Cash ...
07/01/2023

WINTER COLLECTION
✅ Salam pur Shaal
✅ Handmade Woolen Shawls
✅ Soft and warm
✅ Free home delivery all over pakistan
✅ Cash On Delivery
👇
Book your order now through what's app link :

WhatsApp: https://wa.me/c/923249053014
۔

سواتی شال خریدنا اب ہوا انتہائی آسان.. وہ بھی گھر کی دہلیز پر.. ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین قسم کی سواتی شالیں..سواتی ...
17/11/2022

سواتی شال خریدنا اب ہوا انتہائی آسان.. وہ بھی گھر کی دہلیز پر..

ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین قسم کی سواتی شالیں..

سواتی شال اپنی بہت سی خوبیوں کی بدولت صدیوں سے مشہور و معروف ہے.. وادی سوات کی شال سازی کی داستان تین صدیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے.. صاحب ثروت لوگ اچھے سے اچھے سواتی شالیں تلاش کرتے اور فخر سے اوڑھے ہیں..

گرم کشمیری شالیں ہر دور میں لوگوں کی پسندیدہ رہی ہیں یہی وجہ ہے سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دیدہ زیب شالوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے..
سواتی شالوں میں کچھ خوبصورت کلرز آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں..

سٹف خالص لیمب وول..
لمبائی تین میٹر..
چوڑائی ڈیڑھ میٹر..

ابھی آرڈر کریں..
Whatsapp:
https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1

شاہ گال (shah gale) لایا آپ کیلئے شہرِ چارسدہ کی خاص سوغات اور موسمِ سرما کا لاجواب تحفہ                         چارسدہ ...
26/10/2022

شاہ گال (shah gale) لایا آپ کیلئے شہرِ چارسدہ کی خاص سوغات اور موسمِ سرما کا لاجواب تحفہ

چارسدہ کا مشہور کھڈی کھدر کولیکشن آپ کے لیے لایا چارسدہ کا مشہور روایتی ہاتھ کی کھڈی سے بنایا گیا کھدر ، جو پورے پاکستان میں اپنی منفرد حیثیت رکھتا ہے، شوقین لوگوں کےلئے تحفہ ہے، مشینی کپڑے کی نسبت ہاتھ کی چلائی گئی کھڈی سے یہ کھدر زیادہ پائیدار ہے۔

اگر آپ بھی اصلی کھدر کی تلاش میں ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

7 سے زائد رنگوں میں دستیاب ، پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے ۔

لباس وہ جو آپکی شخصیت کو چار چاند لگانے کے علاوہ رکھے سردی سے محفوظ۔

> 7میٹر لمبائی
> ایک سوٹ قیمت 2950

What's app link :https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1

Winter Special Charsadda Khaddar at SHAH GALE 🥰Charsadda Best Khaddar🇵🇰Just Grab this opportunity by shopping with us.Tr...
22/10/2022

Winter Special Charsadda Khaddar at SHAH GALE 🥰
Charsadda Best Khaddar🇵🇰
Just Grab this opportunity by shopping with us.
Traditional clothing all over the Pakistan

Length: 7 meters
Price : 2950
Free home delivery
Return or Exchange Policy

What's app: 03249053014

Premium Quality, Handmade Genuine Leather Designer Peshawari Chappal Collection 2021. We Provide Free Delivery All Over ...
19/03/2022

Premium Quality, Handmade Genuine Leather Designer Peshawari Chappal Collection 2021.
We Provide Free Delivery All Over Pakistan.

price : 2450

For Orders and Detail Kindly WhatsApp at : https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1 📱
اصلی چمڑے سے تیار کردہ عمدہ کوالٹی کی پشاوری چپل اب کہیں بھی گھر بیٹھے آرڈر کریں.
ابھی واٹس آیپ پر رابطۂ کریں موبائل
📱https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1
پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری حاصل کریں۔
رقم پارسل موصول ہونے پر ادا کریں۔
6،7،8،9،10،11،12 سائز میں چپل دستیاب ہیں.
☑️ 1 سال کی سلائی کی گارنٹی کے ساتھ.
انتہائی مناسب قیمت میں 100 فیصد پائیدار چپل

شال اور موسم سرما کا چولی دامن کا ساتھ ہے.. خاص طور پر جب سردیاں شروع ہو رہی ہوتی ہیں.. 😊😊موسم سرما کے کچھ خاص ملبوسات پ...
19/11/2021

شال اور موسم سرما کا چولی دامن کا ساتھ ہے.. خاص طور پر جب سردیاں شروع ہو رہی ہوتی ہیں.. 😊😊

موسم سرما کے کچھ خاص ملبوسات پاکستانی ثقافت کی پہچان ہیں جن میں گرم شال ایک اہم مقام رکھتی ہے..

لباس کے اوپر اگر خوش نما شال اوڑھ لی جائے تو شخصیت میں ناصرف دلکشی پیدا ہوتی ہے بلکہ سردی کی شدت سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے..

صوبہ سرحد کے ضلع چارسدہ میں کوالٹی نائیلون سٹف میں تیار ہونے والی یہ شالیں نہ صرف سردی کو روکتی ہے بلکہ شخصیت کو بھی باوقار بناتی ہے..

شال کی لمبائی پونے تین میٹر ہے.. وزن تقریباً چھ سو گرام ہے.. تقریباً آٹھ خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے..

انتظار نہ کریں اور ابھی آرڈر کریں..
قیمت نہایت ہی مناسب..
1950
ڈلیوری چارجز ہمارے ذمے ہونگے..

Whatsapp: https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1

شال اور موسم سرما کا چولی دامن کا ساتھ ہے.. خاص طور پر جب سردیاں شروع ہو رہی ہوتی ہیں.. 😊😊موسم سرما کے کچھ خاص ملبوسات پ...
19/11/2021

شال اور موسم سرما کا چولی دامن کا ساتھ ہے.. خاص طور پر جب سردیاں شروع ہو رہی ہوتی ہیں.. 😊😊

موسم سرما کے کچھ خاص ملبوسات پاکستانی ثقافت کی پہچان ہیں جن میں گرم شال ایک اہم مقام رکھتی ہے..

لباس کے اوپر اگر خوش نما شال اوڑھ لی جائے تو شخصیت میں ناصرف دلکشی پیدا ہوتی ہے بلکہ سردی کی شدت سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے..

صوبہ سرحد کے ضلع چارسدہ میں کوالٹی نائیلون سٹف میں تیار ہونے والی یہ شالیں نہ صرف سردی کو روکتی ہے بلکہ شخصیت کو بھی باوقار بناتی ہے..

شال کی لمبائی پونے تین میٹر ہے.. وزن تقریباً چھ سو گرام ہے.. تقریباً آٹھ خوبصورت رنگوں میں دستیاب ہے..

انتظار نہ کریں اور ابھی آرڈر کریں..
قیمت نہایت ہی مناسب..
1950

ڈلیوری چارجز ہمارے ذمے ہونگے..

Whatsapp:
https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1

سواتی شال خریدنا اب ہوا انتہائی آسان.. وہ بھی گھر کی دہلیز پر.. ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین قسم کی سواتی شالیں..سواتی ...
08/11/2021

سواتی شال خریدنا اب ہوا انتہائی آسان.. وہ بھی گھر کی دہلیز پر..

ہم لائے ہیں آپ کیلئے بہترین قسم کی سواتی شالیں..

سواتی شال اپنی بہت سی خوبیوں کی بدولت صدیوں سے مشہور و معروف ہے.. وادی سوات کی شال سازی کی داستان تین صدیوں سے زائد عرصہ پر محیط ہے.. صاحب ثروت لوگ اچھے سے اچھے سواتی شالیں تلاش کرتے اور فخر سے اوڑھے ہیں..

گرم کشمیری شالیں ہر دور میں لوگوں کی پسندیدہ رہی ہیں یہی وجہ ہے سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دیدہ زیب شالوں کی خرید و فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے..

سواتی شالوں میں کچھ خوبصورت کلرز آپ کے لیے پیش کر رہے ہیں..

سٹف خالص لیمب وول..
لمبائی تین میٹر..
چوڑائی ڈیڑھ میٹر..

ابھی آرڈر کریں..
Whatsapp:
https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1

Special charsadda Chappal | Traditional ChappalFull Hand Stitched | Snake Printed LeatherComfortable | Durable | Stylish...
23/05/2021

Special charsadda Chappal | Traditional Chappal
Full Hand Stitched | Snake Printed Leather
Comfortable | Durable | Stylish | Lightweight

Free Home Delivery in Pakistan

Preorder Now!

Price: 2150 Rs

Try our products now & become our happy customers.

Call/what'sapp/inbox : 03249053014

Thank You for your interest in our Brand!

https://wa.me/message/4ILDPIWKACCWO1

Address

Charsadda Ghani Khan Road Opposite To Dream Palace
Charsadda

Telephone

+923332953347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHAH GALE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SHAH GALE:

Share