Sonia Entertainment

Sonia Entertainment دلاورکالونی بہاولپور

04/11/2025
04/11/2025
04/11/2025

ترجمان میئر کراچی معظم قریشی نے کہا ہے کہ شہریوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے میں جماعت اسلامی نے پی ایچ ڈی کر رکھی ہے، حافظ نعیم الرحمن اپنی یوسی کو لاوارث چھوڑ کر منصورہ کے مسائل حل کر رہے ہیں، جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز بھی حافظ نعیم کی پالیسی پر عملدرآمد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے ذمہ داران نے شہر میں کام نہ کرنے کا حلف اٹھایا ہوا ہے، جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز اب تک ملنے والے سرکاری فنڈز کا حساب عوام کے سامنے رکھیں، جماعت اسلامی کو اپنا نام تبدیل کر کے جماعتِ احتجاجی رکھ لینا چاہئے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں سے جماعت اسلامی خوفزدہ ہے۔

16/06/2023

Address

Chani Goth
63450

Telephone

03027871372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sonia Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sonia Entertainment:

Share