Chakwal Group

Chakwal Group "Hamesha meethay alfaz bolo,taa k kabhi wapis leny parren to karrvay na lagein" "KEEP SMILING"

IN Sha Allah
06/11/2025

IN Sha Allah

20/07/2025
03/07/2025

ضلع چکوال کی ابادی بہت زیادہ بڑھ چکی ہے لیکن DHQ ہسپتال کی طرف توجہ کسی کی نہیں ۔
ایک ایک ڈاکٹر کے لیے سیکڑوں مریضوں کی قطاریں ہوتی ہیں ۔
اور ڈاکٹر مریض پر توجہ نہیں دے پاتے ۔
کئی ڈاکٹر ڈیوٹی ٹائم پر موجود ہی نہیں ہوتے دور دراز سے آئے مریضوں کو اتنی لمبی لائن کے بعد مطلوبہ ڈاکٹر ہی نہیں ملتا بلکہ کوئی جونئیر ڈاکٹر فارمیلٹی پوری کر دیتا ہے ۔
ٹوکن والی کھڑکیوں کے آگے لمبی قطاریں ۔ عمر رسیدہ افراد کی کھڑکی کے آگے بھی یہی حال ہے ۔
بوڑھے افراد کھڑے ہوتے ہیں اور کمپیوٹر پر غیر سنجیدہ ۔ غیر تجربہ کار بچہ ملتا ہے جسے بوڑھوں کا کوئی احساس نہیں ۔
لگتا ہے ہسپتال بغیر انتظامیہ کے چل رہا ہے ۔
خدارا ان غریب لوگوں پر رحم کریں۔اور علاج معالجے کیلئے سہولتیں فراہم کی جائیں۔

27/06/2025

مسلک اہل تشیع اور اہل السنہ اس بات کو جان لیں کہ امام حسین عالی مقام کو کو فیوں نے شہید کیا تھا٫ پاکستانیوں نے نہیں۔

پورے ملک کو کنٹینر لگا کر بند کیا جا رہا ہے_موبائل فون سگنلز بند کردیے جائیں گے _

انسانوں کے بنیادی حقوق پامال کر کے عزاداری ٫ غم حسین کاآج سے 10 ۔20 سال پہلے تو ایسا نہیں ہوتا تھا ۔اور خالص شیعہ ریاستیں٫ ایران عراق شام ۔بحرین ۔ میں ایسا نہیں ہوتا اور ماضی میں چلے جائیں تو بات واضح ہو جائے گی۔ علماء کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے بڑھ کر اس سنگین صورتحال کا جائزہ لیں اور لائحہ عمل بنائیں آگ نہ بھڑ کائیں ۔امت میں جوڑ پیدا کریں۔

آج پاکستان میں سیکیورٹی کا مسلہ اور شیعہ سنی فسادات٫ بریلوی دیوبندی اہل حدیث کا جھگڑا یہ علماء کرام کی نا اندیشی اور عدم حکمت و بصیرت تشدد ٫ تعصب ٫ انتہاء پسندی کے سبب پہیلا ہے۔

دنیا میں عیسایوں یہودیوں ھندوؤں کے پر امن اجتماعات منعقد ہوتے ہیں۔یہ کونسا طریقہ ہے کہ ہر سال نئے نئے طریقے لائے جائیں۔ اور عوام کی زندگی کو مشکل ترین اور بنیادی حقوق سے محروم کردیا جائے؟
آئ ایم ایف سے بھیک مانگنے والے ریاست کے سیکیوریٹی اداروں پر اربوں روپے پہونک دیا جائے ۔۔۔

اہل السنہ اور اہل تشیع دونوں گالیاں لعن طعن مردہ یزید کو دیتے ہیں لیکن اپنے کردار و افکار میں یزید کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور سیاست معیشت معاشرت میں زندہ یزیدوں کا ساتھ دیتے ہیں ۔۔۔۔

27/06/2025

عوامی مطالبہ زور پکڑتا جارہا 300 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو فی یونٹ 10 روپے کرو سفید پوش طبقہ کے حال پر ترس کرو

27/06/2025

■ *‏دنیا کی خوفناک ترین ڈکیتی :*
*بجلی کے حالیہ بلوں میں پروٹیکٹ کیٹیگری اور نان پروٹیکٹ کیٹگری کا فرق سمجھیں۔*

*200 یونٹس کا بل : 3083 روپے*

*201 یونٹس کا بل : 8154 روپے*

*اضافی یونٹ کا بل : 5071 روپے*

*مطلب 200 یونٹ سے اوپر ایک یونٹ کا بل 5071 روپے آ سکتا ہے۔ یہ اس غریب عوام کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے ۔ اس کا نوٹس کون لے گا ؟ مزید برآں یہ ریٹ آپ کو اگلے 6 ماہ تک مسلسل بھرنا ہوگا۔ مطلب یہ ایک یونٹ آپ کو 30,000 روپے کا پڑتا ہے۔*

*کسی اور کیلئے نہیں، اپنے حق کیلئے خود آواز اٹھائیں، بجلی کے بلوں میں ٹیکسز کی بھرمار نا منظور، 300 یونٹس تک تمام ٹیکسز ختم کیے جائیں، بجلی فی یونٹ 10 روپے کریں، خدارا! سفید پوش طبقے کے حال پر رحم کریں۔ اگر آپ اس پوسٹ سے متفق ہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائیں اور اسے آگے فارورڈ شیئر کردیجئے

19/06/2025

دنیا کی ساری میزائل، ڈرون ،ڈیفنس ٹیکنالوجیا ایک طرف
اور ہمارے واپڈا کی 199 یونٹ پر 3000 اور 200 یونٹ پر 9000 بل کی ٹیکنالوجی ایک طرف 😁😂
کوئی مقابلہ ہی نہیں بنتا...!

Address

Tatral
Chakwal

Telephone

+923482020851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chakwal Group:

Share