Attar ul Khass

Attar ul Khass Aslam o Alaikum
Welcome to "ATTAR UL KHASS" for order contact on WhatsApp 03255488909

22/04/2025

کچھ خوشبوئیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم اپنے گاہکوں کو خود ہی زور دے کر بھجواتے ہیں اور کہتے ہیں: "یہ ضرور آزمائیں!"۔ جیسے "اربا پورہ"۔ نام سن کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ ایک انوکھا ایکسپیرئنس ہے۔ بس ایک بار ملاقات کر لیجیے، پھر آپ خود بخود بار بار ہمیں یاد کریں گے (ہمارے بے شمار گاہک اسے بار بار منگوا چکے ہیں!)۔ فروٹی اور سٹرس کے تازہ نوٹس، مسکی کی گہرائی کے ساتھ مل کر ایک شاندار مہکار بناتی ہے۔ پروجیکشن اتنی زبردست کہ جہاں لگائیں، ماحول کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ لاسٹنگ بھی اتنی کہ دن بھر خوشبو کا ساتھ۔ سب سے بڑی بات: یہ خوشبو بالکل انوکھی اور نایاب ہے۔ اگر آپ خوشبوؤں کے شوقین ہیں، تو ایک بار اربا پورہ ضرور آزمائیں۔ میرا وعدہ ہے، آپ مایوس نہیں ہوں گے!
کہیں بھی لگا کر جائیں، تعریفوں کا سیلاب آپ کو ضرور ملے گا۔ تحفے کے لیے بھی یہ بہترین چوائس ہے۔ ہاں! اس بار ریٹ بھی خاص ہے اور پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری

کچھ خوشبوئیں ہوتی ہیں جو آپ کی شخصیت کا حصہ بن جاتی ہیں۔ جی ہاں! "AZARO WANTED" بھی ایسی ہی ایک شاہکار خوشبو ہے جسے ہم آپ کو "ضرور ٹرائی کریں" کہہ کر بھیجتے ہیں۔ نام سے ظاہر ہے: یہ خوشبو آپ کو چاہیے! ایک بار اسے آزمائیں، تو ہر محفل میں آپ کی پہچان بن جائے گی (ہمارے گاہک اسے اپنی وارڈروب کا "موسٹ ویٹڈ" آئٹم مانتے ہیں!)۔ وڈکا کے تیکھے نوٹس، ایمبر کی گرمجوشی، اور سینڈل وڈ کی زمینی مہک کے سنگ مل کر یہ خوشبو ایک جادوئی اثر چھوڑتی ہے۔ پروجیکشن ایسی کہ ایک سپرے پورے کمرے کو معطر کر دے۔ لاسٹنگ؟ دن ڈھلے تک آپ کے ساتھ! سب سے انوکھی بات: یہ خوشبو آپ کو کسی اور سے نہیں ملے گی۔ اگر آپ کسی نئی اور پراسرار اٹریکشن کے متلاشی ہیں، تو AZARO WANTED آپ کا انتظار کر رہی ہے۔
چاہے آفس ہو یا پارٹی، یہ خوشبو آپ کو ہر جگہ سراہا جائے گا۔ گفٹ کے لیے بھی بے مثال! اور ہاں... اس موقع پر ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری!
رابطہ:03255488909

09/03/2025

حدیث مبارکہ ہے” جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں"
اس حدیث مبارکہ کی ضمانت کے ساتھ ہم اپ کو جو چیز دکھائیں گے وہی بھیجیں گے
تو اس چار عطر کی ڈیل میں اپ کو ملیں گے
Gucci rush 12ml
Hugo Boss 12ml
Janan Sports 12ml
Cool Water Blue 12ml
Creed Aventus 12ml
یہ چار عطر اپ کو ملیں گے صرف اور صرف 2350 روپے میں اور وہ بھی فری کیش ان ڈیلیوری کے ساتھ
تو ابھی ارڈر کرنے کے لیے ہمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0325 5488909
جزاک اللہ

17/02/2025

حدیث مبارکہ ہے” جس نے دھوکہ دیا وہ ہم میں سے نہیں"

اس حدیث مبارکہ کی ضمانت کے ساتھ ہم اپ کو جو چیز دکھائیں گے وہی بھیجیں گے

تو اس چار عطر کی ڈیل میں اپ کو ملیں گے

بلیک عود 6ml
سلور عود 6ml
برج خلیفہ 6ml
قبلۃ الوفا 6ml

یہ چار عطر اپ کو ملیں گے صرف اور صرف 1600 روپے میں اور وہ بھی فری کیش ان ڈیلیوری کے ساتھ

تو ابھی ارڈر کرنے کے لیے ہمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

0325 5488909

جزاک اللہ

Discount.....Discount..... Discountہم لائے ہیں آپ کیلئے 100 فیصد گارنٹی شدہ 1 نمبر اصل 4عطرز کی ڈیل آفر جس میں آپ کو ملی...
13/02/2025

Discount.....Discount..... Discount
ہم لائے ہیں آپ کیلئے 100 فیصد گارنٹی شدہ 1 نمبر اصل 4عطرز کی ڈیل آفر جس میں آپ کو ملیں گے 4 عطرز وہ بھی فری ہوم ڈلیوری کیساتھ
1- ✅ - Black Oud
2- ✅ - Silver Oud
3- ✅ - Qibla Tul Wafa
4- ✅ - Burj Khalifa
تو پھر ابھی آرڈر کریں اور اس میگا ڈسکاونٹ ڈیل آفر سے فائدہ اُٹھائیں
آرڈر کرنے کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Rs 1700
For Order Whatsapp No. 0325 5488 909

11/02/2025

ہم لائے ہیں آپ کیلئے 100 فیصد گارنٹی شدہ 1 نمبر اصل 4عطرز کی ڈیل آفر جس میں آپ کو ملیں گے 4 عطرز وہ بھی فری ہوم ڈلیوری کیساتھ
1- ✅ - Black Oud
2- ✅ - Silver Oud
3- ✅ - Qibla Tul Wafa
4- ✅ - Burj Khalifa
تو پھر ابھی آرڈر کریں اور اس میگا ڈسکاونٹ ڈیل آفر سے فائدہ اُٹھائیں
آرڈر کرنے کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Rs 1850
For Order Whatsapp No. 0325 5488 909

27/01/2025

ہم لائے ہیں آپ کیلئے 100 فیصد گارنٹی شدہ 1 نمبر اصل 4عطرز کی ڈیل آفر جس میں آپ کو ملیں گے 4 عطرز وہ بھی فری ہوم ڈلیوری کیساتھ
1- ✅ - Black Oud
2- ✅ - Silver Oud
3- ✅ - Qibla Tul Wafa
4- ✅ - Burj Khalifa
تو پھر ابھی آرڈر کریں اور اس میگا ڈسکاونٹ ڈیل آفر سے فائدہ اُٹھائیں
آرڈر کرنے کیلئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
For Order Whatsapp No. 0325 5488 909

20/01/2025

سپیشل کسٹمر کے لیے سپیشل افر😍

ہم اپنے سپیشل ایڈیشن باقارات روج 540 سپیشل افر لے کر ائے ہیںکیش ان ڈلیوری کے ساتھ
1850 روپےمیں

100% guarante کےساتھ اس کی lastingلاسٹینگ 10سے 15 گھنٹے ھوگی

آڈرکرنے کے لئے 03255488909پر whats app کریں

08/01/2025

سپیشل کسٹمر کے لیے سپیشل افر😍

ہم اپنے سپیشل ایڈیشن باقارات روج 540 سپیشل افر لے کر ائے ہیںکیش ان ڈلیوری کے ساتھ
1850 روپےمیں

100% guarante کےساتھ اس کی lastingلاسٹینگ 12سے 15 گھنٹے ھوگی

آڈرکرنے کے لئے 03255488909پر whats app کریں

🔥🔥Mega Discount Special Offer Buy 4 Attar's 🔥عطر کے شوقین حضرات کیلئے میگا ڈسکاونٹ آفر 4 عدد عطر ( درھم ،وائٹ عود ، امیر...
15/05/2024

🔥🔥Mega Discount Special Offer Buy 4 Attar's 🔥
عطر کے شوقین حضرات کیلئے میگا ڈسکاونٹ آفر 4 عدد عطر ( درھم ،وائٹ عود ، امیر العود، غلافِ کعبہ ) صرف 1750 روپے میں حاصل کریں

ہماری اس آفر میں موجود عطرز

✅ Dirham
✅ Ameer Al Oudh
✅ White Oudh
✅ Ghulaf-e-Kaaba

Free Delivery all over Pakistan.
For order: WhatsApp 03255488909

اصل قیمت تو 2350 روپے ہے لیکن ابھی آرڈر کرنے
پر آپ کو یہ 4 عطر صرف 1750 روپے میں ملیں گے

Address

Thoha Mehram Khan , Thsil Talagang, Distric Chakwal
Chakwal
48370

Telephone

+923129455898

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attar ul Khass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share