10/06/2026
: مسجد روشن یعقوب فاروق اعظم کالونی تحصیل اٹک
منہاج القرآن ویمن لیگ تحصیل اٹک کے زیر اہتمام مسجد میں مرکز علم کی کلاس منعقد کی گئی- 4100 بار درود پاک پڑھا گیا- سکالر محترمہ شہلا جبیں نےلیکچر نمبر 9 (ازدواجی زندگی کی کامیابی بطور بیوی) پر درس دیا-