Rehan Maqsood

Rehan Maqsood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehan Maqsood, Burewala.

03/05/2026
15/03/2024

"سحری ٹائم سے کچھ پہلے مراقبے کی حالت میں بیٹھا تھا اور کچھ انتہائی سنجیدہ سوالات نے مسلسل پریشان کر رکھا تھا، جیسے:-

1:-" میں کون ہوں"؟ - - -
2:-" کہاں سے آیا ہوں"؟ - - -
3:-" کیوں آیا ہوں"؟ - - -
4:-" کہاں جانا ہے "؟ - - -

میں غور و فکر میں اتنا کھو گیا کہ وقت کے گزرنے کا احساس ہی نہ ہوا، اور سحری کا وقت ہونے لگا، اچانک کچن میں کام کرتی اماں کی آواز سنائی دی:-

1:- "ایک نمبر کا کاہل، ہڈ حرام ہیں توں " - - -
2:-"پتا نہیں جہنم کے کس دروازے سے بھاگ کر آیا ہے؟"
3:- "میری زندگی عذاب بنانے کے لئے " - -
4:-"اٹھ، سحری کر پھر منڈی سبزی لینے بھی جانا ہے"

یقین نہیں آ رہا تھا کہ چاروں سوالوں کے جواب اتنی آسانی سے مل جائیں گے۔ خوشی اس بات کی ہے کہ علم میں بھی اضافہ ہوا اور روحانی سفر بھی مکمل ہوگیا🙊🙊🙈🙈😜😜😂😂😕😕😒😒😑😑

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan Maqsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share