24/06/2025
پچھلے ایک سال سے میں نے یہ پرفیوم کا برانڈ بنایا جس سے ان دو پرفیوم کے ریویو بہت اچھے ملے عید سیل پہ بھی بہت سارے آرڈر ریسیو ہوئے اس وقت سٹاک میں صرف 8 پیس پڑے ہیں اگر کسی بھائ نے لینے ہوں تو رابطہ کر سکتا ہے بہت اچھے اور لانگ لاسٹنگ پرفیوم ہیں۔ کیش آن ڈیلوری ✅️💯🔥
゚