Honey Lovers

Honey Lovers Sherpur Rera Bagh Azad Kashmir

شہد کی پہاڑی مکھی (Apis cerana)
قدرت کا ایک قیمتی تحفہ ہے جو خالص، قدرتی اور شفا بخش شہد تیار کرتی ہے۔ ہمارا یہ پیج پہاڑی مکھیوں کی افزائش، دیکھ بھال، شہد کی پہچان، فوائد اور شہد سے جڑی مفید معلومات کے لیے وقف ہے۔

31/03/2026

الحمداللہ ۔ ثم الحمداللہ ۔ ایک مزید سوارم نے ڈیرا سجا دیا۔

27/03/2026

داخلے جاری ہیں ۔
📲 For Admission Details: 📞 0345-5907616 📧 [email protected]
Apply Online: آن لائن اپلائی کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں:

https://forms.gle/mBLmqNxvqwEzE4Kk6

Read Foundation High School Rerra Bagh Azad Kashmir@followers
READ Foundation School Rera Bagh



Rera
ReadFoundation Rera Bagh

27/03/2026

الحمد اللہ ۔ آخر کار سوارم آہی گیا۔


01/02/2026

🧪 شہد میں کیا پایا جاتا ہے؟
شہد صرف میٹھا نہیں، غذائیت سے بھرپور ہے:
قدرتی شکر (Fructose + Glucose)
اینٹی آکسیڈنٹس
وٹامن B کمپلیکس (تھوڑی مقدار)
وٹامن C (ہلکی مقدار)
آئرن
زنک
پوٹاشیم
کیلشیم
میگنیشیم
اینزائمز (Enzymes)
اینٹی بیکٹیریل اجزاء
✅ شہد کے 10 زبردست فائدے
1️⃣ کھانسی اور گلے کے درد کا قدرتی علاج
گرم پانی یا دودھ میں شہد گلا نرم کرتا ہے اور کھانسی کم کرتا ہے۔
2️⃣ زخم بھرنے میں مددگار
شہد اینٹی بیکٹیریل ہوتا ہے، زخم اور جلن پر لگانے سے جلدی بھرنے میں مدد دیتا ہے۔
3️⃣ مدافعتی نظام مضبوط
اینٹی آکسیڈنٹس جسم کو بیماریوں سے لڑنے میں مدد دیتے ہیں۔
4️⃣ نظامِ ہاضمہ بہتر
قبض، گیس اور بدہضمی میں نیم گرم پانی کے ساتھ شہد مفید ہے۔
5️⃣ دل کی صحت کے لیے اچھا
اینٹی آکسیڈنٹس دل کو نقصان سے بچانے میں مدد دیتے ہیں۔
6️⃣ توانائی کا فوری ذریعہ
کمزوری، تھکن، چکر میں فوری انرجی دیتا ہے۔
7️⃣ جلد کے لیے مفید
پمپلز، خشکی اور جلد کی چمک کے لیے ماسک میں استعمال ہوتا ہے۔
8️⃣ نیند بہتر بناتا ہے
رات کو نیم گرم دودھ میں شہد سکون دیتا ہے۔
9️⃣ وزن کم کرنے میں مدد
صبح نیم گرم پانی + شہد + لیموں (معتدل مقدار) میٹابولزم سپورٹ کرتا ہے۔
🔟 سانس کے مسائل میں فائدہ
نزلہ، زکام، بلغم میں ادرک یا کالی مرچ کے ساتھ مفید۔

🍯 شہد — قدرت کی میٹھی شفا 🍯روزانہ ایک چمچ خالص شہد استعمال کریں اور پائیں:✅ مضبوط قوتِ مدافعت✅ فوری توانائی✅ بہتر نظامِ ...
27/01/2026

🍯 شہد — قدرت کی میٹھی شفا 🍯
روزانہ ایک چمچ خالص شہد استعمال کریں اور پائیں:
✅ مضبوط قوتِ مدافعت
✅ فوری توانائی
✅ بہتر نظامِ ہاضمہ
✅ کھانسی اور گلے میں آرام
✅ صحت مند جلد
✅ قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس

قدرت کی اس نعمت کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں 💛

#شہد

22/01/2026

👇 اگر آپ شہد کی مکھیوں کی پرورش سیکھنا چاہتے ہیں تو
👍 ویڈیو کو لائک کریں
📢 دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
🔔 اور چینل کو سبسکرائب کریں
:کمنٹ میں بتائیں
🐝 آپ Apis cerana سے شہد پالنا چاہتے ہیں یا باہر سے آنے والی شہد کی مکھیوں سے؟
https://youtu.be/6N0nxsl34dc?si=9zK76oJtgFeGTP-u

18/01/2026

روز ایک سیب کھائیں اور اپنی زندگی کو صحت مند بنائیں 💪
صحتمند انتخاب کریں، خوش رہیں 😊
لائک ❤️ | شیئر 🔁 | فالو 🔔




17/01/2026

بیٹا، ہر حال میں اللہ کے لیے اخلاص رکھو، حق بات کہو، صبر و انصاف کے ساتھ زندگی گزارو، خاموشی میں فکر اور گفتگو میں ذکر رکھو، ہر نظر کو عبرت بناؤ۔ یہ نو باتیں ہماری زندگی کے لیے رہنمائی ہیں۔ 🌿✨"
#اخلاص
#عدل
#صبر
#حکمت
#روحانیت

15/01/2026

قرآنِ مجید میں جس پھل پر اللہ تعالیٰ نے قسم کھائی،
وہ صرف ایک پھل نہیں بلکہ شفا اور نعمت ہے 🌿

انجیر — ایمان، سائنس اور صحت کا حسین امتزاج ✨
اللہ کی ہر نعمت میں ہمارے لیے پیغام بھی ہے اور فائدہ بھی۔

دیسی شہد ڈھلی ، ریڑہ ،باغ میں کسی کو ضرورت ہے تو آج ہی رابطہ کریں۔ 6000 فی کلو فکس پرائس ہے۔
08/12/2024

دیسی شہد ڈھلی ، ریڑہ ،باغ میں کسی کو ضرورت ہے تو آج ہی رابطہ کریں۔ 6000 فی کلو فکس پرائس ہے۔

Address


12550

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923455907616

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Honey Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Honey Lovers:

  • Want your business to be the top-listed Shop?

Share