24/04/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے اور صحت و ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے۔۔
کیا اس پیج کی فین فالوئنگ ابھی تک ایکٹو ہے؟ اگر ہے تو کیا خیال ہے سیکھنے اور سکھانے کا سلسلہ پھر سے شروع کیا جائے؟ ;) :)
-اے ایم