Tahiry Dry Fruits

Tahiry Dry Fruits All kinds of dry fruits are available in pure quality and Pure Honey is also available in unlimited

قاعدے والے چند بچوں کو آج حروفِ حلقی پڑھائے اور محترمہ کے گلے کے درمیان سے ادا ہونے والے  محترم والی "ح" پر خصوصی زور دی...
18/06/2026

قاعدے والے چند بچوں کو آج حروفِ حلقی پڑھائے اور محترمہ کے گلے کے درمیان سے ادا ہونے والے محترم والی "ح" پر خصوصی زور دیا اور پوری تجوید کے ساتھ بچوں کو (ح) پڑھائی کیونکہ بچے اکثر ح کو خ یا ع کی آواز میں پڑھ دیتے ہیں۔۔۔

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر میں قدم رکھتے ہی شیریں آواز والی محترمہ کی جانب سے آپ کو بھی تجوید کے ساتھ محترم کہہ کر پکارا جائے تو آپ نہ صرف تجوید سیکھیں بلکہ تجوید کے ساتھ محترمہ کے حلق سے ادا ہونے والے "لفظِ محترم" کے لیے ہم سے گلگت کے پہاڑوں کی خالص آفتابی سلاجیت اور زعفرانی معجون حاصل کریں، یقین کریں آپ کی سماعت ہر وقت ایک مجوّدہ قاریہ کی دلنشین اور مسحور کن آواز سے محظوظ ہوتی رہے گی🤭

الحمداللہ گائے کے دودھ سے دیسی طریقہ سے تیار کردہ بالکل تازہ گھی دستیاب ہے ، آرڈر کے لئے ان باکس یا واٹس اپ پر رابطہ کری...
22/02/2026

الحمداللہ گائے کے دودھ سے دیسی طریقہ سے تیار کردہ بالکل تازہ گھی دستیاب ہے ، آرڈر کے لئے ان باکس یا واٹس اپ پر رابطہ کریں۔۔۔۔
پسند نہ آنے پر سنّت کے مطابق ان شاء اللّه پوری قیمت کے ساتھ واپسی ہو گی

Limited stock 💗Book your Order ✅
22/02/2026

Limited stock 💗
Book your Order ✅

Address

Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 00:00

Telephone

+923138851215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahiry Dry Fruits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share