Misbahi Page

Misbahi Page On this page you will learn religious issues related to purification, prayer and fasting. and you will find news from all over the world.

Hi, welcome our page Islamic World.

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبر کاتہ ابھی ایک بُری خبر سوشل میڈیا پر سننے کو ملی کہ جامعہ امجدیہ کا ایک طالب علم جو گوپال...
25/05/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبر کاتہ
ابھی ایک بُری خبر سوشل میڈیا پر سننے کو ملی کہ جامعہ امجدیہ کا ایک طالب علم جو گوپال گنج کا رہنے والا ہے۔ آج گھر کے لئے نکلا اور ٹرین میں سے اپنے والد صاحب کے پاس SMS کیا کہ میں پریشانی میں ہوں، چھپ کر SMS کیا ہوں۔
جب اُسکے والد صاحب نے SMS پڑھا تو فون لگایا، تب تک طالب علم کا فون بند ہوچکا تھا۔ ملک کے حالات بد سے بدتر ہوچکے ہیں، ڈاڑھی، ٹوپی دیکھتے ہی حملہ آوروں کے نفرت کی آگ بھڑک جاتی ہے۔ ایسے میں تمام طلباء جو بقرعید میں اپنے گھروں کی جانب سفر کررہے ہیں، وہ حتی الوسع تنہا سفر سے بچیں، گروپ میں سفر کریں۔
اگر کوئی خبر آپ کو اِس حوالے سے ملے تو ضرور بتائیں
اللہ پاک خیر فرمائے آمین یارب العالمین

احمد رضا صابری صاحب کی وال سے _____

موجودہ دور میں جمع بین الصلاتین کا حکم
24/05/2026

موجودہ دور میں جمع بین الصلاتین کا حکم



سوال: ایمان کسے کہتے ہیں؟ جواب: ایمان لغت میں تصدیق کرنے (یعنی سچا ماننے) کو کہتے ہیں۔ ایمان کا دوسرا لغوی معنی ہے امن د...
23/05/2026

سوال: ایمان کسے کہتے ہیں؟
جواب: ایمان لغت میں تصدیق کرنے (یعنی سچا ماننے) کو کہتے ہیں۔
ایمان کا دوسرا لغوی معنی ہے امن دینا۔
چوں کہ مومن اچھے عقیدے اختیار کر کے اپنے آپ کو ہمیشہ والے عذاب سے امن دے دیتا ہے اس لیے اچھے عقیدوں کے اختیار کرنے کو ایمان کہتے ہیں۔
اور اصطلاح شرح میں ایمان کے معنی ہیں: "سچے دل سے ان سب باتوں کی تصدیق کرے جو ضروریات دین سے ہیں"۔

اعلیٰ حضرت کی اعلیٰ ظرفی ۔    Jab aap Mukhlis ko nafa nhi pahuncha sakte to Mukhalif ko nuqsan bhi na pahunchaye.
22/05/2026

اعلیٰ حضرت کی اعلیٰ ظرفی ۔



Jab aap Mukhlis ko nafa nhi pahuncha sakte to Mukhalif ko nuqsan bhi na pahunchaye.

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلانذی الحجہ 1447ھ کا چاند نہیں ہوا۔بقرعید 28؍ مئی 2026ء ، جمعرات کو ہے۔
17/05/2026

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان
ذی الحجہ 1447ھ کا چاند نہیں ہوا۔
بقرعید 28؍ مئی 2026ء ، جمعرات کو ہے۔

17/05/2026

جب تک قربانی نہ کر لے، نہ بال کٹوائے اور نہ ناخن تراشے۔
Jab tak qurbani na kar le, na baal katwaye aur na nakhoon tarashe.


ذی قعدہ کا چاند 🌙 نظر آ گیا۔
18/04/2026

ذی قعدہ کا چاند 🌙 نظر آ گیا۔

11/04/2026

"Ghusse ke waqt aik lamha sabr, zindagi bhar ke pachtaway se behtar hai."

11/04/2026

“غصے کے وقت ایک لمحہ صبر، زندگی بھر کے پچھتاوے سے بہتر ہے۔”

11/04/2026

"Ghussa aql ko dhaanp leta hai, is liye samajhdar woh hai jo ghusse ko qaboo mein rakhe

Address

Basti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misbahi Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misbahi Page:

Share