27/09/2023
جج نے محمد بن مرسل کی ماں سے کہا صرف 20 منٹ باقی ہیں پھانسی میں اپ کیا محسوس کر رہی ہیں
ماں تو ماں ہوتی ہے انکھ نم اور سانس رک گئی زبان بند ہو گئی اپنے بیٹے کو پھانسی کے لیے رخصت کر دیا
کیا منظر تھا اللہ
اور محمد بن مرسل کو پھانسی دی گئی
نجران 20 ستمبر 2023کو