Overseas Pakistani

Overseas Pakistani Dates Store

23/11/2023

‏یہ الیکشن اس ملک کے مستقبل کا #الیکشن ہے۔ یہ وقت ہے ان چور اور ڈاکوؤں کو شکست دینے کا۔
چیئرمین عمران خان۔

25 کروڑ عوام کو چوتھی بار سمجھایا جا رہا ہے کہ یہ شیر ہے اور یہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائے گا😂
23/11/2023

25 کروڑ عوام کو چوتھی بار سمجھایا جا رہا ہے کہ یہ شیر ہے اور یہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائے گا😂

22/11/2023

‏امریکہ میں معذور بچے جینیاتی تبدیلیوں کے باعث پیدا ہوتے ہیں پاکستان میں ماں باپ کے گناہوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ماں باپ کے گناہوں کی سزا بچوں کو دینے والا دیوتا اگر اس حد تک سفاک ہے تو پرستش کا نہیں نفرت کا مستحق ہے

عرفان پٹھان کو حاضر کیا جائےنہیں تو سکرین ایسے ہی رہے گی ۔آسٹریلیا ٹیم 😅
20/11/2023

عرفان پٹھان کو حاضر کیا جائے
نہیں تو سکرین ایسے ہی رہے گی ۔
آسٹریلیا ٹیم 😅

‏اربوں ڈالر کی ماليت کا يہ پوٹريٹ اجکل اسٹیبلشمنٹ کے قبضے ميں ھے😀😃😄
20/11/2023

‏اربوں ڈالر کی ماليت کا يہ پوٹريٹ اجکل اسٹیبلشمنٹ کے قبضے ميں ھے😀😃😄

‏اپنے ملک میں ورلڈکپ کروانا، پھر اپنی مرضی کی پچز بنوانا اور فائنل اپنے ہی ملک کے 1 لاکھ 25 ہزار لوگوں کے سامنے پھر ہار ...
19/11/2023

‏اپنے ملک میں ورلڈکپ کروانا،
پھر اپنی مرضی کی پچز بنوانا
اور فائنل اپنے ہی ملک کے 1 لاکھ 25 ہزار لوگوں کے سامنے پھر ہار جانا

اس کو کہتے ہیں پروگرام کا وڑ جانا 🤧🤧

ٹھوکو تالی 🤣😁


19/11/2023

‏شعیب ملک کے سالے ہار گئے
وسیم اکرم کے سالے جیت گئے

19/11/2023

FREE   ♥️
19/11/2023

FREE ♥️

‏کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو اپنے بوٹ پالش کر رہے تھے پھر وہاں ایک جوان آیا اور کاسترو کو کہا کہ اپنے بوٹ مجھے دے دیں میں...
19/11/2023

‏کیوبا کے رہنما فیڈل کاسترو اپنے
بوٹ پالش کر رہے تھے پھر
وہاں ایک جوان آیا اور کاسترو کو کہا
کہ اپنے بوٹ مجھے دے دیں میں
پالش کر دیتا ہوں ۰۰۰۰
کاسترو نے جواب میں اُس
جوان کو کہا کہ
بیٹا جاؤ کسی پتھر پر کیوبا کا جھنڈا
رنگ دو یا پھر درخت لگاؤ کہ تمہیں
وطن پرستی کا احساس ہوجائے
اگر تم نے میرے بوٹ پالش کیے
تو تم اپنے آپ میں غلامی کا
اور مجھ میں حکمرانی کا زہر گھول
دو گے ۰۰۰۰۰۰۰ “

لیکن آج فیڈل کاسترو ہے نا ویسے جوان !!
اب بُوٹ پالش کرو ۰۰ حکومت حاصل کرو ۰۰۰۰ آہو

اس دفعہ منافق   کی عوام اچھی طرح دھلائی کرے گی
19/11/2023

اس دفعہ منافق کی عوام اچھی طرح دھلائی کرے گی

19/11/2023
‏بریکنگ نیوز جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیک...
18/11/2023

‏بریکنگ نیوز
جھنگ میں ن لیگ کے مقامی عہدے دار مہر محمد افضل بھروانہ ووٹ مانگنے نکلے عوام نے انکار کیا تو آگے سے گالی دیکر کہتے ہیں کتوں "ہماری بات ہوگئ ہے" تم ووٹ نا بھی دو جیت جائینگے جس پر عوام نے اسکی درگت بنا دی

18/11/2023

‏پہلے کہتے ہیں ہم جہیز نہیں لیں گے شادی کے بعد بے چاری کو تب تک طعنے ملتے جب تک وہ کوئی بندوبست نہ کرلے

18/11/2023

‏امریکا جس ملک کو اپنی کالونی بنا لیتا ہے وہاں الیکشن کی آڑ میں سلیکشن ہوتی ہے۔
امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات سے واضح اشارہ مل رہا ہے پاکستان امریکا کی۔ کالونی بن گیا ہے

17/11/2023

‏40 سال کی سیاست کا نچوڑ نواز شریف نے قوم کی تقدیر بدلنے کا منشور جاری کردیا
منشور 👇
ساڈی گل ہو گئی اے 😀😃😄

‏منشور ساڈی گل ہو گئی اے
17/11/2023

‏منشور

ساڈی گل ہو گئی اے

‏پاکستان سعودی عرب کو کارکن فراہم کرے گا، معاہدہ طے پا گیا
17/11/2023

‏پاکستان سعودی عرب کو کارکن فراہم کرے گا، معاہدہ طے پا گیا

17/11/2023

‏لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔
"اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔

14/11/2023

‏پاکستانی کرکٹ ٹیم
" نکا سا "
چلتا پھرتا " رائیونڈ " ھے
😜😜

13/11/2023

‏2017 میں ن لیگ کو ووٹ دینا حرام ھے کا فتویٰ دینے والے پیر آف سیال ٹبر سمیت ن لیگ میں شامل

13/11/2023

جس کو آج تک یہ پتا نہیں چلا
کہ اسے کیوں نکالا
وہ آج پاکستان کو مشکل سے نکالنے کی باتیں کر رہا ہے😂

بابر اعظم نے بھی اپنا بیگ اُٹھایا اور پوچھا کوئی میچ رہ تو نہیں گیا؟اور ایئرپورٹ کی طرف چل پڑا🤪
12/11/2023

بابر اعظم نے بھی اپنا بیگ اُٹھایا اور پوچھا کوئی میچ رہ تو نہیں گیا؟
اور ایئرپورٹ کی طرف چل پڑا🤪

‏‎‎ہاں صرف سندھ ایک پارٹی سے چلنے والا ہے وہاں اگر کسی نے آنے کی کوشش کی تو فوجی آپریشن کروادینگے
12/11/2023

‏‎‎ہاں صرف سندھ ایک پارٹی سے چلنے والا ہے وہاں اگر کسی نے آنے کی کوشش کی تو فوجی آپریشن کروادینگے

‏برگیڈئیر انجینیر 😅😅‎
11/11/2023

‏برگیڈئیر انجینیر 😅😅

11/11/2023

‏ایرانی صدر نے بالکل درست کہا ہے کہ غزہ کے فلسطینیوں کو مسلمان ممالک کی قراردادوں کی نہیں امداد کی ضرورت ہے
#غزہ #فلسطين

11/11/2023

‏ایک اندازے کے مطابق بلوچستان کی مختلف چیک پوسٹوں سے یومیہ 30کروڑ روپے بھتہ کی رقم وصول کی جاتی ہے
طاہر بزنجو

مسیحا پاکستان
11/11/2023

مسیحا پاکستان

11/11/2023

‏بابا جی کہتے ہیں کہ بیوی کا نام بھلے شفاء ہو یا راحت,
دینا اس نے ڈپریشن ہی ہوتا ہے

پاکستان کی  افواج کا تذکرہٰ قران اور حدیث میں جبکہ گیتامیں بھارتی فوج کی بہادری کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔۔۔۔۔(منقول)🤣🤣🤣🤣🤣🤣...
11/11/2023

پاکستان کی افواج کا تذکرہٰ قران اور حدیث میں جبکہ گیتامیں بھارتی فوج کی بہادری کا کوئی ثبوت نہیں ملتا۔۔۔۔۔(منقول)🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

10/11/2023

‏بندے کھان والی بلا آزاد ہو گئ۔ سردیاں آ رہی ہیں

جوانوں بچ کے رہنا 😂

😀😄😁
10/11/2023

😀😄😁

10/11/2023

‏یاد رکھیں——ووٹ امانت ہے!!

آپکا "ووٹ" اَبابیل کی چُونچ میں وہ " کنکر " ھے
جو اس مُلک کے"ہاتھیوں"سے آپکی جان چھڑا سکتا ہے!!

فیصلہ آپکا!!

جاگتی آنکھوں کے خواب 😁😄😀
10/11/2023

جاگتی آنکھوں کے خواب 😁😄😀

اب تو آپشن صرف چوری کا رہ گیا ہے 😀
10/11/2023

اب تو آپشن صرف چوری کا رہ گیا ہے 😀

رکو یار بریانی تو کھا لیں 😁😄😀
10/11/2023

رکو یار بریانی تو کھا لیں 😁😄😀

‏‎اس سے پتہ چلتا ہے کہ سسٹم کتنا بوسیدہ ہے اور کتنے گرے ہوۓ لوگ اسے چلا رہے ہیں
09/11/2023

‏‎اس سے پتہ چلتا ہے کہ سسٹم کتنا بوسیدہ ہے اور کتنے گرے ہوۓ لوگ اسے چلا رہے ہیں

Address

338 Masjid Nabvi Gate
Medina

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Overseas Pakistani:

Videos

Share

Nearby shops


Other Shopping Services in Medina

Show All