23/04/2025
Bright horizons Academy
---
اعلان برائے داخلہ
تعلیم ہی کامیابی کی کنجی ہے!
الحمدللہ!
کلاس اوّل تا ہفتم (1st to 7th) کی ٹیوشن کلاسز کامیابی سے جاری و ساری ہیں۔
اب کلاس ہشتم تا دہم (8th to 10th) کی ٹیوشن کلاسز آماخیل عرس کے فوراً بعد شروع کی جائیں گی، ان شاءاللہ۔
تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء (اور ان کے والدین) سے گزارش ہے کہ جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں تاکہ بروقت کلاسز کا آغاز کیا جا سکے۔
محنتی اور معاشی طور پر کمزور طلباء کے لیے خصوصی رعایت موجود ہے۔
اور وہ طلباء جن کا کوئی کفیل نہیں یا فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے، ان کے لیے مکمل مفت تعلیم فراہم کی جائے گی، ان شاءاللہ۔
---
خصوصیات:
تجربہ کار اور مخلص اساتذہ
پرامن اور تعلیمی ماحول
روزانہ اسباق کا اعادہ اور ٹیسٹ
اخلاقی و دینی تربیت کا خاص اہتمام
مقام: نزد ملازئی روڈ، اسٹار پبلک ہائی اسکول، آماخیل
رابطہ نمبر: -5118485۔0334
"آئیے! اپنے بچوں کا تعلیمی مستقبل روشن بنائیں"