23/07/2025
آسائِشِ حَیات تو مِل ہی جائے گی کبھی۔۔۔!!
لیکن سُکونِ قَلب مُقَدَّر کی بات ہے۔۔۔🙂
کبھی کبھی زندگی سب کچھ دے دیتی ہے، مگر دل کا سکون کہیں کھو جاتا ہے۔
کیا آپ نے کبھی ایسا محسوس کیا؟
👇 اپنی رائے کمنٹس میں دیں، اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں!
---