Fun hi fun

Fun hi fun This page is about fun and memes here we daily share data about entertainment so everyone can enjoy

22/11/2023
Psl 6 schedule
20/02/2021

Psl 6 schedule

‏مسکرائیے جناب مسکرائیے 🤪🤪ٹرین کے پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی ایک آدمی کو کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی اسی ڈبے میں آ بیٹھا...
17/01/2021

‏مسکرائیے جناب مسکرائیے 🤪🤪

ٹرین کے پورے ڈبے میں بارات بیٹھی تھی ایک آدمی کو کہیں جگہ نہ ملی تو وہ بھی اسی ڈبے میں آ بیٹھا
کچھ دیر کے بعد باراتیوں نے مٹھائی بانٹنی شروع کی لیکن اس آدمی کو مٹھائی نہ دی
وہ چپ کر کے بیٹھا رھا کہ شاید مجھے دیکھا نہیں
پھر ایک اور باراتی اٹھا اور اس ‏نے بریانی بانٹی مگر اس بندے کو نہ دی , اس مرتبہ اسے بہت غصّہ آیا کہ ایک میں ھی باہر کا آدمی تھا مجھے بھی دے دیتے, خیر
تیسری دفعہ زردہ نکالا اور بانٹا گیا , مگر اسکو پھر نظرانداز کر دیا گیا , اب تو وہ آدمی آپے سے باہر ھو گیا ,کھڑا ھو کے کہنے ‏لگا ", اللہ کرے اس ڈبے پر بجلی گرے اور تم سب مر جاؤ"
باراتیوں میں سے ایک سیانا بندہ اٹھا اور کہنے لگا " اگر اس ڈبے پر بجلی گری تو تم کیسے بچو گے"
اس آدمی نے کہا " جیسے مٹھائی ,بریانی اور زردے سے بچ گیا تھا۔

23/12/2020

ME DURING VIVA

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:30 - 17:00
Tuesday 09:30 - 17:00
Wednesday 09:30 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:30
Friday 09:30 - 17:30
Saturday 09:30 - 14:00

Telephone

+923477668168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun hi fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fun hi fun:

Share