Maktba Al Raza A.S

Maktba Al Raza A.S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maktba Al Raza A.S, Religious Bookstore, 8-بیسمنٹ میاں مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردوبازار لاہور, Lahore.

السلام علیکم!
قرآن مجید کے تراجم ، تفاسیر اہلبیت ع ،احادیثِ اہلبیت ع، فضائل و مناقب اور مقاتل کی کتب شائع کرنے والا ایک معتبر نام مکتبة الرضا ع 📚📙📗
ایڈریس:
مکتبة الرضا ع
دکان نمبر 8 بیسمنٹ میاں مارکیٹ غزنی سٹریٹ اُردو بازار لاہور
0313-4151214

26/03/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مقتل امام حسین علیہ السلام پر جامع اور مکمل کتاب شائع ہو کر مارکیٹ میں ا گئی ھے

*📚New Book Update 📚 _*کتاب کا نام*_موسوعہ قوانینِ اسلام _*مؤلف✍🏻*_جناب سید افتخار حسین نقوی (ممبر رکن اسلامی نظریاتی کون...
11/02/2025

*📚New Book Update 📚
_*کتاب کا نام*_
موسوعہ قوانینِ اسلام

_*مؤلف✍🏻*_
جناب سید افتخار حسین نقوی (ممبر رکن اسلامی نظریاتی کونسل)

_"*مختصر تعارف*"_
فقہ جعفریہ کی رو سے قوانینِ اسلامیہ کا انسائیکلوپیڈیا مؤلف نے آئمہ اہلبیت ع کی احادیث، فقہاء عظام کی تحقیقی ابحاث کو مدنظر رکھ کر تالیف کیا ہے یہ دس مجلدات پر مشتمل انسائیکلوپیڈیا ہے
*پہلی جلد* قانونِ نکاح
*دوسری جلد* قانونِ طلاق
*تیسری جلد* قانونِ وراثت
*چوتھی جلد* قانونِ زکوٰۃ
*پانچویں جلد* قانونِ خمس
*چھٹی جلد* قانونِ معاہدات(حصہ اول)
*ساتویں جلد* قانونِ معاہدات (حصہ دوم)
*آٹھویں جلد* قانونِ زمین، زمینداری، شکار و ذبح
*نویں جلد* قانونِ عدلیہ
*دسویں جلد* قانونِ گواہی، حدود، تعزیرات

*____گھر بیٹھے یہ سیٹ مع ڈیلیوری چارجز رعائتی قیمت 14000 روپے میں حاصل کریں📦📮🚚_____*

*ایڈریس*:-
مکتبة الرضا ع
دکان نمبر 8 بیسمنٹ میاں مارکیٹ غزنی سٹریٹ اُردو بازار لاہور

حیدری کتب خانہ
اندرون کربلا گامے شاہ لاہور

0313-4151214
042-37113176

مزید تحقیقی،فضائل و مناقب ، مقاتل، تاریخ،احادیث اور تفاسیر کی کتب سے متعلق اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں
https://chat.whatsapp.com/D2IGEL0I4QwI2fADiYzJ1c

ویب سائٹ پر بھی وزٹ کیجیے
https://maktabatulraza.com/

واٹس ایپ پر ہمارا چینل بھی فالو کرلیں

https://whatsapp.com/channel/0029Vax4czmIt5rvxd75Ka3U

انسٹاگرام اکاؤنٹ
https://www.instagram.com/maktba_al_raza/profilecard/?igsh=MWJxanRpdmNzeHlzag==

امیر المومنین علی ابن ابی طالب ع کے خطبات و مکتوبات و اقوال کا ترجمہ مع تشریح، تفسیر اور تخریجکتاب: نہج البلاغہ مؤلف: سی...
06/02/2025

امیر المومنین علی ابن ابی طالب ع کے خطبات و مکتوبات و اقوال کا ترجمہ مع تشریح، تفسیر اور تخریج

کتاب: نہج البلاغہ
مؤلف: سید شریف رضی
مترجم و شارح: سید ذیشان حیدر جوادی مرحوم

ہدیہ 1800 روپے
مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

امتِ مسلمہ کے فکری تذبذب کے اسباب اور ان کے اثرات پر ایک نظر کتاب: اسلوبِ نظر مصنف: سید اعجاز حسین گیلانی ہدیہ 1000 روپے...
06/02/2025

امتِ مسلمہ کے فکری تذبذب کے اسباب اور ان کے اثرات پر ایک نظر

کتاب: اسلوبِ نظر
مصنف: سید اعجاز حسین گیلانی

ہدیہ 1000 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

امتِ مسلمہ کے فکری تذبذب کے اسباب اور ان کے اثرات پر ایک نظر کتاب: گردابِ نظر مصنف: سید اعجاز حسین گیلانی ہدیہ 750 روپے ...
06/02/2025

امتِ مسلمہ کے فکری تذبذب کے اسباب اور ان کے اثرات پر ایک نظر

کتاب: گردابِ نظر
مصنف: سید اعجاز حسین گیلانی

ہدیہ 750 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

توحید رب العالمین کے موضوع پر احادیث اہلبیت علیھم السلام کا مجموعہ کتاب: *التوحید*مؤلف: شیخ صدوق رحہدیہ 750 روپے مکتبہ ا...
04/02/2025

توحید رب العالمین کے موضوع پر احادیث اہلبیت علیھم السلام کا مجموعہ

کتاب: *التوحید*
مؤلف: شیخ صدوق رح

ہدیہ 750 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

کتاب جامع الاخبار جس کا یہ ترجمہ تحفہ الابرار ہے اپنی جامعیت کے لحاظ سے نہایت مفید کتاب ہے اس میں مؤلف نے محاسن، اخلاق، ...
04/02/2025

کتاب جامع الاخبار جس کا یہ ترجمہ تحفہ الابرار ہے اپنی جامعیت کے لحاظ سے نہایت مفید کتاب ہے اس میں مؤلف نے محاسن، اخلاق، معاشرتی پہلوؤں پر مشتمل احادیث کو جمع کیا ہے

کتاب: *جامع الاخبار*
مؤلف: شیخ صدوق رح

ہدیہ: 600 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

کتاب: تشیع علوی و تشیع صفویمؤلف: ڈاکٹر علی شریعتی ہدیہ 750 روپے مکتبہ الرضا آنلائن سٹور 0313-4151214
04/02/2025

کتاب: تشیع علوی و تشیع صفوی
مؤلف: ڈاکٹر علی شریعتی

ہدیہ 750 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

کردار سازی کیلئے اردو زبان میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی جس میں تاریخی واقعات بکثرت موجود ہوں ۔ اور اخلاقیات کے مسائل ک...
03/02/2025

کردار سازی کیلئے اردو زبان میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی جس میں تاریخی واقعات بکثرت موجود ہوں ۔ اور اخلاقیات کے مسائل کو تاریخی واقعات کے ذریعہ سے بیان کیا جاۓ ، تاکہ قاری کے ذہن پر بوجھ محسوس نہ ہو ۔ اس سلسلہ میں حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ موسیٰ خسروی کی کتاب ” پند تاریخ ” اپنی مثال آپ ہے ۔ یہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے اور ہر جلد میں دس باب ہیں اور ہر باب میں ضرورت کے تحت اچھے خاصے واقعات ہیں اور باب کا خاتمه متعلقہ موضوع کی احادیث سے کیا گیا

کتاب: پند تاریخ ( 5 جلدیں)
مصنف: موسیٰ خسروی
مترجم: علامہ حسن جعفری

ہدیہ 3450 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

کتاب: گناہانِ کبیرہ (دو جلدیں)مؤلف: آیت الله دستغیب شیرازی ہدیہ 2400 روپےمکتبہ الرضا آنلائن سٹور 0313-4151214
03/02/2025

کتاب: گناہانِ کبیرہ (دو جلدیں)
مؤلف: آیت الله دستغیب شیرازی

ہدیہ 2400 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

امام حسین ع کی مقتل کی جو روایات اہل سنت کتب میں نقل ہیں ان روایات کو ایک کتاب میں جمع کیا گیا ہےکتاب: کربلا اور اہل سنت...
25/01/2025

امام حسین ع کی مقتل کی جو روایات اہل سنت کتب میں نقل ہیں ان روایات کو ایک کتاب میں جمع کیا گیا ہے

کتاب: کربلا اور اہل سنت
مؤلف: محمد علی حیدری

ہدیہ 1000 روپے

مکتبہ الرضا آنلائن سٹور
0313-4151214

Address

8-بیسمنٹ میاں مارکیٹ غزنی سٹریٹ اردوبازار لاہور
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923234151214

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktba Al Raza A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share