Faizan e ashraf

Faizan e ashraf None

13/08/2025

ہر چیز کی ایک قیمت ہوتی ہے ۔
اور اسکی صحیح قدر و قیمت کا اندازہ اس وقت معلوم ہوتا ہے جب وہ میسر نہ ہو ،
اسی طرح آزادی کی بھی ایک قیمت ہے ، اسکا اندازہ لگانا ہے تو غزہ ، فلسطین ، لبنان ، شام ، برمہ ، لیبیا اور اس جیسے دسیوں ممالک کے احوال کا جائزہ لیجئے ۔۔۔
اور اپنے مادر وطن کی قدر و قیمت کو سرائیے ۔
وما توفیقی الا باللہ ۔۔۔
العارض سمیع اللّٰہ اشرفی ۔

30/03/2025

آپ سب کو عید الفطر مبارک ہو غزہ کے مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں خاص یاد رکھیں

*محفل ختم قرآن*   بصورتِ تراویح *رمضان المبارک کی 29 وی شب بروز ہفتہ*بمقام: خانقاہ عالیہ اشرفیہ حسنیہ سلطان الواعظین (عل...
29/03/2025

*محفل ختم قرآن*
بصورتِ تراویح

*رمضان المبارک کی 29 وی شب بروز ہفتہ*
بمقام: خانقاہ عالیہ اشرفیہ حسنیہ سلطان الواعظین (علیہ الرحمہ والرضوان)
اورنگی ٹاؤن کراچی ۔

🔹زیر سرپرستی🔹
پرتوۓ مخدوم المشائخ شہزادہ اشرف الصوفیاء حضرت علامہ مولانا *ابو زید سید شاہ احسن اشرف الاشرفی الجیلانی*
(جانشین سلطان الواعظین قبلہ عالم، نبیرہ و خلیفہ حضور مخدوم المشائخ سرکار کلاں علیہ الرحمہ والرضوان)
*🔹 مہمان خصوصی:
خلیفہ حضور احسن العلماء حضرت علامہ مولانا *ابو البیان محمد شاداب متین اشرفی*
بانی و سرپرست بزمِ حضرتِ سرکارِ کلاں ۔
*🔹نماز عشاء 8:30*
*🔹محفل بعد از نماز تراویح 9:30*
* حفاظ کرام *
* حضرت علامہ ابو الفضل محمد سمیع اللہ اشرفی ۔
* حافظ محمد عبید قادری
* حافظ محمد اشرف اشرفی

* * زیر انتظام *
* انتظامیہ خانقاہ سلطان الواعظین و سرکار کلاں فائونڈیشن پاکستان ۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون شہزادہ حضور سرکار کلاں حضرت سید علی اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھوی صاحب قبلہ کا آج دوپہر 02:30 ...
25/03/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
شہزادہ حضور سرکار کلاں حضرت سید علی اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھوی صاحب قبلہ کا آج دوپہر 02:30 بجے وصال ہو گیا ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ بطفیل احمد مجتبیٰ علیہ السلام آپ علیہ الرحمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ علیہ الرحمہ کے لواحقین ، مریدین و معتقدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین الکریم

19/03/2025
رمضان المبارک میں اپنے زکوٰۃ کے ذریعے اپنی رشتہ داروں کا خیال رکھیں
14/03/2025

رمضان المبارک میں اپنے زکوٰۃ کے ذریعے اپنی رشتہ داروں کا خیال رکھیں

صدقہ فطر واجب ہے ۔
12/03/2025

صدقہ فطر واجب ہے ۔

Address

Shara E Qazzafi
Karachi
NONE

Telephone

+923480242063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e ashraf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan e ashraf:

Share