20/03/2024
چار گھنٹے میں ڈونلڈ لو پاکستان کے الیکشنز پر سوالوں کے جواب دے گا، تمام پاکستانی چار گھنٹے کے بعد اس لنک پر جا کر اپنے کمنٹس جمع کرائیں، تمام اُمیدوار اپنے فارم 45 جمع کرائی، دھاندلی کے ثبوت بھی اپ لوڈ کریں، تاکہ ڈونلڈ لو کی غلط بیانی یا حقائق چھپانے کی کوشش کو بے نقاب کیا جاۓ
The US House Foreign Affairs Committee, hearing in Democracy in Pakistan after elections
Witness:
The Honorable Donald Lu
Assistant Secretary of State
Bureau for South and Central Asian Affairs
U.S. State Department
https://youtube.com/?si=TsP0Oq3AJEjjiv4z