Halat update

Halat update Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Halat update, Shopping & retail, Karachi.

02/10/2022
02/10/2022

کراچی:(ویب ڈیسک) کراچی میں نیشنل ہائی وے، لنک روڈ سے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے بھتہ لینے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

سینئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کے مطابق ملزمان نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر ٹینکرز اور ٹرالرز سے بھتہ وصول کرتے تھے، ملزمان اصلی پولیس اہلکار کی سربراہی میں جعلی پولیس پارٹی بنا کر کام کر رہے تھے۔

عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ کارروائی انٹیلی جنس اطلاع پر اس وقت کی گئی جب ملزمان ایرانی ڈیزل سے بھرے ٹرک سے بھتہ وصولی کر رہے تھے، گرفتار ملزمان میں پولیس اہلکار میر افضل، برہان، نزاکت اور سلیم شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے 33 لاکھ بھتے کی رقم، اسلحہ اور کار برآمد کی گئی ہے، ملزمان کے خلاف ایس ایچ او اسٹیل ٹاؤن گلبہار رند کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

02/10/2022

پاکستان میں نئے باطل نظریہ جنس LGBTکے 23 واقعات اور ثبوت

اس ویڈیو میں 23 ایسے واقعات اور ثبوت پیش کیے گئے ہیں ۔جسے دیکھنے کے بعد آپ کو اس تہذیبی جنگ کی سنگینی کا انداز ہ ہو سکے گا۔ جنسی آزادی کا نظریہ ہمارے خاندانی نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے ۔
1۔وومن اسٹڈیز WOMEN STUDIES
2۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کا ہم جنس پرستوں کے جلسے کا انعقاد
3۔ جینڈر اسٹڈیز GENDER STUDIES اور اسے نافذ کرنے کے لیے امریکہ کی امداد
4۔ کپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈیولیپمنٹ اسلام آباد کی جانب سے خواجہ سراوں کے حقوق اور تحفظ کا بل۔
5۔ اسلامی نظریاتی کونسل کی سالانہ رپورٹ2015-2016
6۔ نادرا ایپلی کیشن فارنیشنل آئیڈینٹی کارڈامینڈمنٹ ریگولوشن2017 کے ذریعے تیسری جنس Non-Binary کو پاکستان میں داخل کرنے کی سازش
7۔ قومی اسمبلی میں پرائیوٹ ممبر کی جانب سے ٹرانس جینڈر بل پیش کیا گیا۔
8۔ نئے نظریہ جنس ایل جی بی ٹی نظریات پر مبنی ایک نیا ٹرانس جینڈر بل اور اردو ترجمہ سے متنازعہ تعریف حذف کرنے کی سازش
9۔ متنازعہ ٹرانس جینڈر بل کی مخالفت لیکن کوئی شنوائی نہیں۔ بل میں موجود لفظ خنثی ٰ کو ایکٹ میں کھسرا سے تبدیل کرنے کی سازش
10۔ ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کا پاکستان میں نفاذ
11۔ اقوام متحدہ ، IMF، GSP+ ، اور یورپین کمیشن کے معاہدے کے مطابق پاکستان نے ٹرانس جینڈر ایکٹ بنایا ہے۔ اور جنس اختیار کرنے کی کھلی اجازت
12۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی سرپرستی کی اور اُسے اپنا کارنامہ قرار دیا
13۔ ٹرانس جینڈر رولز 2020 کانفاذ
14۔ ہم جنس شادی کا کیس لاہور ہائی کورٹ میں
15۔ ٹرانس جینڈر بطور فی میل لیکچرار مقرر کرنے کا فیصلہ پٹیشن 3176-2021
16۔ ٹرانس جینڈرز فی میل بن کر کالجز میں پڑھا رہے ہیں
17۔ ترمیم برائے پاکستان پینل کوڈ1860 سیکشن 509
18۔ ٹرانس جینڈر کی قومی اسمبلی میں تقریر
19۔ ٹرانس جینڈر ویلفیئر اینڈ اینڈومن فنڈ بل2022-خیبرپختونخواہ اسمبلی
20۔ SECP سکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا ای ایس جیESGپروگرام
21۔ سول سروس امینڈمینٹ بل 2022 سندھ اسمبلی
22۔ قومی اسمبلی میں اقوام متحدہ کا SDGsپروگرام کا سیکریٹریٹ
23۔ 2022 17 مئی کو امریکن ایمبیسی نے کھل کر پاکستان میں LGBTکی حمایت کا اعلان کیا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halat update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Halat update:

Share