Najm Traders

Najm Traders "Your trust is our responsibility"

01/05/2026
کلر کوڈد تجویدی قرآن پاک، عمدہ لکڑی کے ریحل بوکسنجم ٹریڈرس دیوبند9258526024
30/04/2026

کلر کوڈد تجویدی قرآن پاک، عمدہ لکڑی کے ریحل بوکس

نجم ٹریڈرس دیوبند
9258526024

29/04/2026

نجم ٹریڈرس دیوبند ایک بہت ہی عمدہ حکیم صاحب کی طرف آپ کی رہنمائی بھی کرتا ہے الحمد للہ -

ابھی تک جن لوگوں سے رابطہ کرایا ہے سب ہی لوگوں نے اپنی اپنی ضرورت کی دوائیں منگوائ ہیں -
جوڑوں میں درد کا عمدہ علاج، مردوعورت کیلئے بیماری سے اچھی شفاء
کم از کم آپ کو بھی ایک حکیم صاحب سے رابطہ کرنا چاہیئے -
پہلے باقاعدہ پڑھائی کرکے سند حاصل کیا اور پھر
بڑے ہسپتال اور ماہر حکیموں کی خدمت میں رہ کر استفادہ کیا ہے اور اب احباب کو فائدہ پہونچا رہے ہیں -

حکیم شمس الاسلام صاحب دیوبند

رابطہ بذریعہ نجم ٹریڈرس دیوبند
9258526024

29/04/2026

کتاب کا نام "تعالوا نتعلم لغۃ القرآن"
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے بچے انگریزی تو آسانی سے سیکھ لیتے ہیں،
لیکن عربی زبان میں کمزور کیوں رہ جاتے ہیں؟
📖 تعارف: عربی زبان ہمارے دین کی بنیاد ہے، کیونکہ اسی زبان میں قرآن نازل ہوا۔اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کتاب تیار کی گئی ہے،
تاکہ بچوں کو شروع ہی سے آسان انداز میں عربی سکھائی جا سکے۔
✨ کتاب کی خاص بات:
اس کتاب میں بچوں کے لیے آسان الفاظ، سادہ انداز اور دلچسپ مشقیں شامل کی گئی ہیں،تاکہ بچہ بغیر مشکل کے عربی سیکھ سکے۔
نیز اس کتاب میں عربی اردو اور انگریزی تینوں ہی زبانوں کا استعمال کیا گیا ہے اور تمام چیزوں کے تعارف کے لیے تصویریں( غیر جاندار کی) بھی شامل کر دی گئی ہیں۔
ہرصفحہ کے اخیر میں عام فہم ایک حدیث شریف اردو اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ بھی لکھی گئ
نیز بچوں کی دلچسپی کیلئے دعائیں اور ترانہ بھی اِسی کتاب میں لکھاگیا ہے
فائدہ:یہ کتاب بچوں کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور والدین کے لیے بھی مفید ہے،
جو چاہتے ہیں کہ بچے دینی تعلیم کے ساتھ عربی زبان میں بھی مضبوط ہوں۔
💡 پیغام: اگر بچہ شروع سے عربی سیکھ لے،
تو آگے چل کر قرآن کو سمجھنا اس کے لیے بہت آسان ہو جاتا ہے۔
اختتام: اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ کتاب بچوں کے لیے مفید ثابت ہو۔
آپ بھی اس کتاب کو حاصل کریں اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
درج ذیل ہول سیل قیمت ہے -
کتاب کی پرنٹ قیمت اور صفحات اول ص32 150₹
بعد رعایت وآفر 100₹ روپئے
کتاب کی پرنٹ قیمت دوم ص 48 200₹
بعد رعایت وآفر 130₹

کتاب کی پرنٹ قیمت سوم ص 72 220₹
بعد رعایت وآفر 150₹
ڈیلیوری چارج الگ سے ہی رہتا ہے

نجم ٹریڈرس دیوبند
9258526024

نجم ٹریڈرس دیوبند9258526024
26/04/2026

نجم ٹریڈرس دیوبند
9258526024

Address

Deoband

Opening Hours

Monday 10am - 9pm
Tuesday 10am - 9pm
Wednesday 10am - 9pm
Thursday 10am - 9pm
Friday 10am - 9pm
Saturday 10am - 9pm

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Najm Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share